زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کون ہے جو محفل میںآیا 8
اب پھر میں ہوں اب شاید شمشاد صاحب ھوں
زینب
Post #730
اگست 27، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل
وہ تو کچھ دن پہلے ہم نے pm کر دیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اورقیمت بتائی تھی کسی ٹاپک پے یاد نہیں اب وہ تھے جناب20 DHپر500گرام
زینب
Post #439
اگست 27، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
“ وفا “
تیرے بے وفا ہونے کا رنج نہیں ہمیں تو اپنی وفا پے رنج ہوتا ہے
زینب
Post #147
اگست 27، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
کون ہے جو محفل میںآیا 8
جی میں آئی ہوں اب رضوان ہوں گے
زینب
Post #728
اگست 27، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آج بارش کے دوران اور پھر موسم سرما کی چند تصاویر
آپ کے ہاں تو اکثر ہوتی ہے
زینب
Post #24
اگست 27، 2007
فورم:
تصاویر
کون ہے جو محفل میںآیا 8
ابھی میں آئ ہوں اور میں نے دیکھا نہیں کون کون تھا آن لائن
زینب
Post #726
اگست 27، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل
قیمت بتائی تو تھی نا بزرگو۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر ہمارے بیچ نارضگی آگئی تو بات وہی رہ گئی۔۔۔۔۔۔جو تاحال بر قرار ہے:mad:
زینب
Post #437
اگست 27، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اب کسے جانا ہے؟
مجھے بھی بتا دیں ہو سکتا ھے میرے کام آجائے
زینب
Post #477
اگست 27، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اب کسے جانا ہے؟
زیادہ تو نہیں بیٹھتی کبھی کبھی وقفے سے آتی ہوں tv یادہ دیکھتی ہوں
زینب
Post #476
اگست 27، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اب کسے جانا ہے؟
اب میں جا رہی ھوں لمبے ٹائم کے یے سر میں بہت درد ھے:mad:
زینب
Post #472
اگست 27، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میںآیا 8
آپ کو اسسسسس شاعر سے اتنی ہمدردی کیوں؟؟؟؟؟؟؟کہیں آپ ہی تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
زینب
Post #704
اگست 27، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
موسم کا حال!
ہو سکتا ہے مگر کیا کریں پانی کا ٹینک تو بلڈنگ کی چھت پے ھے اور بندہ کتنا بالٹی بھر کے رکھےاستمال کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زینب
Post #221
اگست 27، 2007
فورم:
گپ شپ
کون ہے جو محفل میںآیا 8
:grin: آپ ہی اپنی اداؤں پہ ذرہ غور کریں ہم جو کچھ بلولیں گے تو شکایت ھو گیی:grin:
زینب
Post #702
اگست 27، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
موسم کا حال!
جناب ظہر کی نماز کے وقت اتنا گرم پانی وتا ھے کے منہ پے گیلا ہاتھ پھیر کے کام چلانا پڑتا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔اور یہ میں مبالغہ آرائ نہیں کر رہی
زینب
Post #219
اگست 27، 2007
فورم:
گپ شپ
in dogs we trust
یہ کارٹون تو بہت عرصہ پہلے امریکہ والوں نے بنا یا تھا جس پہ کافئ احتجا ج ھوا تھا مگر اس کو دوبارہ یہاں پوسٹ کرنے کی وجہ سمجھ میں نہں آئ۔۔۔۔۔۔آیا آپ اس کارٹون کو صحیح سمجھ رہے ھو یا اس پے احتجاج کر کے اپنا رولا ایک سال بعد ڈال رہے ھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
زینب
Post #5
اگست 27، 2007
فورم:
سیاست
محبت کے موضوع پر اشعار!
ٹوٹ جائے نہ بھرم ہونٹ ہلاؤں کیسے حال جیسا بھی ہے تجھ کو بتاؤں کیسے یہ تو بتا میری محبت کو بھلانے والے میں تیری یاد کو اس دل سے بھلاؤں کسے
زینب
Post #995
اگست 26، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
کون ہے جو محفل میںآیا 8
آپ اور قیصرانی نے میرے خلاف:mad:
زینب
Post #698
اگست 26، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محبت کے موضوع پر اشعار!
محبتوں کا مجھ سے نصاب مانگتا تھا چاہتوں کا اپنی حساب ما نگتا تھا عجیب شخص تھا سب جاننے کے باوجود وہ اکثر اپنی باتوں کا جواب مانگتا تھا
زینب
Post #993
اگست 26، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
کون ہے جو محفل میںآیا 8
اوے بھائ بھائ میرے خلاف اتحاد کر گئے ئے:eek:
زینب
Post #695
اگست 26، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
موسم کا حال!
جی کہاں کا ٹھنڈا یہاں دن 2بجے اور رات 2بجے ایک جیسی گرمی ہوتی ہے کوئی فرق نہیں پڑتا
زینب
Post #213
اگست 26، 2007
فورم:
گپ شپ
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top