well میرے ذاتی خیال سے ان واقعات سے شہید/جاں بحق ہوتے ہیں جو بہی کسی کا کوئی نقصان نہیں ہوتا نہ اس پارٹی ا جس سے ان اتعلق ہوتا ہے نہ سی لیڈر کا نہ حکومت کا سب مست رہتے ہیں اپنی اپنی ذندگیوں میں
اصل نقصان ان والدین کا ہو تا ہے جن کے جوان بیٹے ایسے حادثات میں اپنے والدین کا ساتھ چھوڑ جاتےہیں سب...