نتائج تلاش

  1. زینب

    موسم کا حال!

    :grin: ارے قیصرانی کی قلفی جم رہی ھے یہ کاہنسنے کی بات نہیں
  2. زینب

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    :confused: یہ کیا بات ہوئی:confused:
  3. زینب

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    آج دنیا نے ستم ڈھائے تو دل ٹوٹ گیا تیری باتیں ترا ندازِ وفا یاد آیا کاش ہم تم کو منا لیتے نہ جانے دیتے مدتوں بعد یہ احساسِ خطا یاد آیا
  4. زینب

    دل کے موضوع پر اشعار!

    اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے شاید کہ ترے دل میں اتر جائے مری بات
  5. زینب

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    دو بار نہیں سر جی تیسری بار کی پابندی ھے
  6. زینب

    میرے پسندیدہ اشعار

    اک ہم ہیں کسی "ایک" کونہ بھولے کبھی وہ جسے بھولنا چاہیں بھلا دیتے ہیں تلخحئی گردشِ دوراں سے الجھ کر دیکھو حادثے جینے کا انداز سکھا دیتے ہیں
  7. زینب

    زندگی

    ناراض ہو گئے ہیں کیا:confused:
  8. زینب

    دل کے موضوع پر اشعار!

    دل لینے کے انداز سے واقف بھی نہیں وہ معصوم ہےاتنا کہ ادا تک نہیں آتی
  9. زینب

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    میں پہلے بھی آچکی ہوں سر جی
  10. زینب

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    افسوس میرا جہاز صرف 2200cc ہے:( جو صرف سڑکوں پے دوڑتا ھے:eek:
  11. زینب

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    محبت بھی کرنی عداوت بھی رکھنی عجب بندگی ہے عجب تشنگی ہے
  12. زینب

    زندگی

    اس طرح تو بہت سےلفظوں سے ذندگی کے معانی بنیں گے
  13. زینب

    خدا

    اعجازِِ بےخودی ہے کہ ہے حسنِ بندگی اس بت کی جستجو میں خدا سے گزر گیا
  14. زینب

    زندگی

    غمِ زندگی،غمِ بندگی،غمِ دوجہاں،غمِ جاوداں میری ہر نظر تیری منتظر،تیری ہر نظر میر امتحاں
  15. زینب

    زندگی

    مون صاحب آپ کےاس شعر میں کہیں بھی لفظ"زندگی" نہیں ہے
  16. زینب

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    :grin: لیں زینب نے یہاں جہاز اتار کے ساری جگہ پے قبضہ تھوڑی کرنا ہے:grin:
  17. زینب

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    آپ کے چاہنے سے کیا ہونا ہے آؤں گی تو میں ہی
  18. زینب

    زندگی

    مرے لیے تو وہی ذندگی کا حاصل ہیں جو وقف ہو گئے لمحات بندگی کے لئے
  19. زینب

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    جی آگئی اب شمشاد آئیں گے
  20. زینب

    اب کسے جانا ہے؟

    ہاں اب ٹھیک ہے:grin::grin: ویسے آپ ہی تھے بھگانے والے ہاہاہا
Top