زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
تعارف
آگیاوہ شاہکار جس کا تھا آپ سب کو انتظار
خوش آمد ید باباجی آپ کی زیادہ ضروت مشرف انکل کو ہے آج کل:grin:
زینب
Post #2
اگست 29، 2007
فورم:
تعارف و انٹرویو
کون ہے جو محفل میںآیا 8
آپ کے شمشاد بھائ سے میری زبردست ناراضگی ہے:) میں اکلی راج کی عادی ہوں مشرف انکل کی طرح پاور شئرنگ نہیں کروں گی:grin:
زینب
Post #848
اگست 29، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
موسم کا حال!
آج تو میں باہر نہیں گئی پر گرمی تو ہے
زینب
Post #252
اگست 29، 2007
فورم:
گپ شپ
کون ہے جو محفل میںآیا 8
تو آپ کے خیال میں اور کیا کیا ضروری ہوتا ھے:confused:
زینب
Post #846
اگست 29، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل
ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔:eek: یہ سب تو سچی مچی خون پینے کو تیار ہیں:rolleyes:
زینب
Post #750
اگست 29، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میںآیا 8
اور میں اب آگئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئ ہے یہاں یا مجھ اکیلی کا راج ھے:grin:
زینب
Post #844
اگست 29، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میںآیا 8
پڑوسی تو آپ کے بھی ہیں یہ
زینب
Post #787
اگست 28، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میںآیا 8
ارے پڑوسی ملکوں میں رہنے والے پڑوسی نہیں ہوتے کیا:eek:آپ اب جہاں ہو وہاں سے کیا آپ شمشاد کے پڑوسی نہیں ہو:confused:
زینب
Post #785
اگست 28، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میںآیا 8
میں آپ کے اتنے قریب ہوں کے سالن تو کیا گرمگرم روٹیاں خود ڈال کے پہنچا سکتی ہوں آپ فکر نہ کریں:grin:
زینب
Post #778
اگست 28، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
موسم کا حال!
آپ کی ایک وضاحت کافی ہے اس بھروسے کی واحت کو جانے دیتی ہوں;)
زینب
Post #238
اگست 28، 2007
فورم:
گپ شپ
کون ہے جو محفل میںآیا 8
ساتھ ہی کپ میں سالن بھی منگوا لیں:grin:
زینب
Post #771
اگست 28، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
موسم کا حال!
آپ کا کیا بھروسہ کہ بھی دیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیوں کے آپ کو کوئی فرق جو نہیں پڑتا
زینب
Post #235
اگست 28، 2007
فورم:
گپ شپ
خواب
جب سے ہوا ہے وہ خواب کی طرح ذندگی گزر ہی ہے عذاب کی طرح خشبو کے لم سے شاید اس نے لکھا تھا خط ہر لفظ مہک رہا ہے گلاب کی طرح
زینب
Post #112
اگست 28، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
محبت کے موضوع پر اشعار!
محبت کے حادثے اکثر شیشئہ دل کو توڑ جاتے ہیں تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ جاتے ہیں
زینب
Post #1,012
اگست 28، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
کون ہے جو محفل میںآیا 8
ہوں صحیح۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زینب
Post #766
اگست 28، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دل کے موضوع پر اشعار!
جانے وہ کیا سوچ رہا تھا اپنے دل میں ساری رات پیار کی باتیں کرتے کرتےاسکے نین بھر آئے تھے رخصت کے دن بھیگی آنکھوں اسکا کہنہ تم کو جانا ہی تھا تواس نگر کیوں آئے تھے
زینب
Post #761
اگست 28، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
محبت کے موضوع پر اشعار!
تنہا ئیوں سے وحشت اسے بھی تھی ہاں مجھ سے محبت اسے بھی تھی نہ جانے کیا ہوا اس نے مڑ کر نہیں دیکھا ورنہ میرے اُجڑنے کی خبر اسے بھی تھی
زینب
Post #1,009
اگست 28، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دل کے موضوع پر اشعار!
دلِ سادہ تمہیں یہی باور کرانا ہے جسے تم یاد کرتے ہو اسے اب بھول جانا ہے
زینب
Post #759
اگست 28، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
خواب
کیا کیا نہ خواب ہجر کے موسم میں کھو گئے ہم جاگتے رہے اور بخت سو گئے
زینب
Post #110
اگست 28، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دل کے موضوع پر اشعار!
سال کی پہلی کرن کے ساتھ پھر جاگا ہے دل پھر وہی میری طلب ہے اب کے برس مل جائے تو
زینب
Post #757
اگست 28، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top