شکریہ مون۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب ایک اور غزل۔۔۔۔۔۔
کسی کی آس بن کر پھر اسے تنہا نہیں کرنا
بھلے کچھ بھی پڑے کرنا،مگر ایسا نہیں کرنا
خبر کیا کس گھڑی وہ راکھ کر ڈالے تیرے سپنے
یو نہی جلتے شراروں سے کبھی کھیلا نہیں کرنا
یہ نہ ھو آس کی یادیں روح کا سرطان بن جا ئیں
کبھی حد سے زیادہ تم اسے سوچا نہیں...