زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کون ہے جو محفل میںآیا 9
میں نے بھی صرف سنا ھےجی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زینب
Post #15
اگست 31، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محبت کے موضوع پر اشعار!
منیر اسی کو محبت کہا ہے لوگوں نے کہ خون بن کے رگوں میں اتر گیا کوئی
زینب
Post #1,046
اگست 31، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
کون ہے جو محفل میںآیا 9
وہ تو نہیں پتا مگر سنا ہے بنوں کی مہندی بہت آچھی ہوتی ہے:grin:
زینب
Post #13
اگست 31، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محبت کے موضوع پر اشعار!
کچھ رسمِ محبت کے تقاضے بھی ہیں اے دوست دل ورنہ تیری یاد سے غافل تو نہیں ہے
زینب
Post #1,044
اگست 31، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
محبت کے موضوع پر اشعار!
پہلے سا وہ خلوص وہ الفت نہیں رہی اب دوستوں میں رسمِ محبت نہیں رہی مدت سے میری یاد سے غافل ہے میرا دوست شاید اب اس کو میری ضرورت نہیں رہی
زینب
Post #1,042
اگست 31، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
کون ہے جو محفل میںآیا 9
اب کون اللہ کا بندہ آئے گا
زینب
Post #11
اگست 31، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محبت کے موضوع پر اشعار!
محبت ہی سے ملتے ہیں شکا یت کے مزےپیہم محبت جتنی بڑھتی ہے شکا یت ہوتی جاتی ہے
زینب
Post #1,040
اگست 31، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
کون ہے جو محفل میںآیا 9
یہ تو ہے ویسے کچھنا کرنا بھی بڑا کام ہوتا ھے:grin:
زینب
Post #9
اگست 31، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اقوال مِس زریں
ایسی بات ہوتی تو میں خود چھوڑ آتی انہیں کرائے کی ضرورت نہیں تھی
زینب
Post #17
اگست 31، 2007
فورم:
گپ شپ
محبت کے موضوع پر اشعار!
یہ معجزہ بھی محبت کبھی دیکھائے مجھے کہ سنگ تجھ پے گرے اور زخم آئے مجھے
زینب
Post #1,038
اگست 31، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شتونگڑے
ہا ہا ہا ہا کتنا عجیب فنی لفظ ہے نہ شتونگرے میں نے پہلی بار سنا
زینب
Post #15
اگست 31، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میںآیا 9
پر مجھے تو سارا سال ہی چھٹیاں ہوتی ہیں
زینب
Post #7
اگست 31، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دل کے موضوع پر اشعار!
آج دنیا نے ستم ڈھائے تو دل ٹوٹ گیا تیری باتیں ترا ندازِ وفا یاد آیا
زینب
Post #783
اگست 31، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شتونگڑے
شتونگڑے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟مطلب:confused:
زینب
Post #13
اگست 31، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میںآیا 9
قیصرانی بھی تو آسکتے ہیں نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زینب
Post #2
اگست 31، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
موسم کا حال!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ قلفی کھائے گا کون:confused: ہم نا تو ہوئی ناخوش خبری:grin:
زینب
Post #271
اگست 31، 2007
فورم:
گپ شپ
کون ہے جو محفل میںآیا 8
لگتا ہے شمشاد چائے لنے چلے گئے ہیں
زینب
Post #1,006
اگست 31، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محبت کے موضوع پر اشعار!
راز کہ دیتے ہیں نازک سے اشارے اکثر کتنی خاموش محبت کی ذباں ہوتی ہے
زینب
Post #1,036
اگست 31، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
کون ہے جو محفل میںآیا 8
پر میں بچہ نہیں بچی ہوں :grin:
زینب
Post #1,003
اگست 31، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میںآیا 8
مجھے آپ پے پہلے ہی شک تھا:cool:
زینب
Post #1,001
اگست 31، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top