نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر سے کہا ہم نے۔۔۔ آمین
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تیرے نال نال نال وے میں رہنا 😂😂😂
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹب بھر حلوا کتنی سوجی سے بنے گا؟
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین۔۔۔ جلدی سے آپا کے کہے پر عمل کیجئیے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جا چکا حلوے کا موسم۔ اب فالودہ بنے گا
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلیں جی۔۔۔ یہ بھی خوب کہی۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حرج بھی کوئی نہیں ظلم کی داستان سننے میں۔ بندہ کچھ سیکھتا ہی ہیں نا دوسروں کی آپ بیتی سے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیریت ہی رہی ہو گی عامر گولڑوی بھیا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کہاں ہیں ضرب الامثال۔۔۔ یہ تو التجا ہے بس۔۔۔ آپ چاہیں تو حکم بھی سمجھ سکتے ہیں۔ بس بجا لائیے اب ۔ 😂
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کتنی ساری کھانے کی چیزیں یاد آنے لگی ہیں۔ کہیں باورچی خانہ کا رخ نہ کرنا پڑے دوبارہ۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قصوری میتھی کی خوشبو آلو پالک میں اچھی لگتی ہے لیکن اگر گھر میں سکھائی جائے۔ بازار والی میں اکثر کوئی کنکری نکل آتی ہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فالودہ کی سویاں بنانے والا سانچہ لائیں گے آج سبز بھوتنی سے۔ اور پھر بنائیں گے فالودہ۔ لیکن کچھ دن بعد۔ آج کل بارش ہو رہی۔
  13. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    محمد عبدالرؤوف بھیا ا گ ل ا ل ف ظ ک ب د ی ں گ ے
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ش سے مراسلہ لکھنا تھا بس۔ جو مراسلہ آپ والے سے پہلے لکھا ہوتا ہے ا، ب، پ والی لڑی میں اس سے اگلے حرف سے مراسلہ شروع کرنا ہوتا ہے۔ ی،ہ،و ۔۔۔والی لڑی میں اس سے پہلے حرف سے مراسلہ لکھنا ہوتا ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غصہ آنا شروع ہو گیا ہے۔ اللہ خیر کرے کہ گرج چمک تک نوبت نہ پہنچے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عاطف بھیا ۔۔۔ میں کوئی جھوٹ بولیا؟
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے کہ بیزاری تو ہونی نا پھر۔ پورے دو گھنٹے کی دیر۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبیعت بیزار ہو جاتی ہے اگر کوئی دس بجے آنےکا کہہ کر بارہ بجا دے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے وقت کی پابندی کرنا۔ بہت سارے کام صحیح سے نمٹ جاتے ہیں۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبر صبر۔۔۔ ابھی بتاتے ہیں کہ اتنی بے صبری سے کس کا انتظار کر رہے ہن۔۔ علیشا کا۔۔۔آج شام تک اس نے ساتھ رہنا ہے سبز بھوتنی والے گھر میں۔
Top