نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم تو کبھی ثمرین کے خلاف تھے ہی نہیں۔ وہ تو بس مذاق مذاق کھیل رہے تھے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یو ں عاطف بھیا کی بھی تسلی ہو جائے گی کہ ہم ثمرین کے خلاف نہیں
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایسے تھوڑی پھسلنے دیں گے جگنوؤں کو۔۔۔ ثمرین کی مدد کریں گے ہم مل کر۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھلا وہ کیسے؟
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے چائے تو بنا لانے دیں ثمرین کو
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تجھے سوچوں تو دل میں عنبرین موسم مچلتے ہیں😂😂😂
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کہہ رہی ہیں کہ ہاں جگنو پکڑے جا سکتے ییں۔ وہ لوگ جن کا نام جگنو ہو انھیں پکڑا جا سکتا ہے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جگنو پکڑے جا سکتے ہیں کیا؟
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چاہت کے پھول بھی یہی کام کرتے ہیں
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیران ہیں آپا۔۔ کیا "و" غلطی سے ٹائپ ہوا؟
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذہن میرا خلاؤں میں اڑتا رہا آنکھ کرتی رہی رتجگوں کا سفر
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    راستے کا پتھر، راستے کے کانٹے۔۔۔ کیسے یٹاتے ہیں
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے ڑے آپا 😂😂😂
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زرداری کیا جرم نہیں؟
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب نہیں جانا آج؟
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سوچوں پہ بھی بہرے ہیں ، لبوں پہ بھی ہیں تالے اک جرم ہے اس دور میں زردار نہ ہونا
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید مخلصی کی کمی اس کی وجہ ہے۔ یوں آنکھیں پھیرتے دیکھا ہے لوگوں کو کہ حیران ہیں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ اور بھی کام ہیں محفل کے سوا
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عیاری ، ہوشیاری اور چالاکی کیا ماموں زاد بہنیں ہیں یا خالہ زاد؟
Top