مزاح اور مذاق کو کلام کا نمک سمجھا جا سکتا ہے۔ جیسے کھانا بغیر نمک کے بے مزہ رہتا ہے اسی طرح گفتگو میں اگر مزاح کی نمک پاشی نہ ہو تو مزہ نہیں آتا۔ ہاں زیادتی مگر کسی بھی شے کی باعث تکلیف بنتی ہے۔
صور ت حال کچھ اس طرح کی ہے کہ موسم کا اس پر جلدی اثر ہوتا ہے۔ دوسرے جب سے اس نے پلے اسکول جانا شروع کیا ہے تو دوسرے بچوں کے بیمار ہونے کی وجہ سے جلدی لپیٹ میں آ جاتی ہے۔ اب بھی کچھ ایسا ہی ہوا ہے۔