زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڑے ڑے اب ظفری بھیا کو بتا دیجئے اور پھر ہمیں آ کر گنگناتے ہوئے خوشخبری سنائیے کہ مانو ہمارا احسان کہ لڑکے نے ہاں کر دی
گُلِ یاسمیں
Post #37,027
مئی 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زندگی اسی کا نام ہے لڑی کو بھی سمجھا دیجیے
گُلِ یاسمیں
Post #37,024
مئی 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ژوب والے چائے کا پتیلہ ادھار لے گئے ہیں۔ لیکن آپ کس خوشی میں لڑی کو ڈانواں ڈول کر رہے ہیں۔ ناک کی سیدھ میں چلائیے نا۔
گُلِ یاسمیں
Post #37,022
مئی 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سیما آپا ۔۔۔ مل گیا مل گیا وہ شہکار جن کی ہمیں اور آپ کو تلاش تھی
گُلِ یاسمیں
Post #37,019
مئی 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شور اتنا ہے کہ سویا بھی نہیں جا رہا۔۔۔ابھی تو چائے بھی نہیں بنا سکتے ہم ۔
گُلِ یاسمیں
Post #37,016
مئی 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صدمے میں نہیں گئے ورنہ واپس بھی چارپائی پر ہی لائے جاتے۔
گُلِ یاسمیں
Post #37,015
مئی 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضرور جائیے کیونکہ رام جی پتی لینے گاؤں گئے ہیں۔۔ سوری پتی نہیں پتنی لینے۔طرام جی کو اپنا قائم مقام بنا کر۔
گُلِ یاسمیں
Post #37,014
مئی 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طبیعت صاف کر دیتے معذرت کے باوجود اگر وہ شاعر روفی بھیا ہوتے۔
گُلِ یاسمیں
Post #37,012
مئی 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظاہر ہے کہ سدا قائم رہنےوالی حجامت ہوتی پھر۔ بزرگوں کےخواب یوں تھوڑی ہلاتےہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #37,010
مئی 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عاطف بھیا دیکھ لیجئے ہمارے چارپائی والےسوال سے ایک جرم کا سراغ مل گیا۔ سرغنہ کو آپ قابو کیجئے۔ ہم باقی ساتھیوں کو ڈھونڈنے کے لیے اگلا سوال سوچتےبہیں
گُلِ یاسمیں
Post #37,009
مئی 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غلط بالکل غلط۔ ایسا ہو نہیں سکتا۔ کیونکہ ڈگنگائی لڑی کو الٹی طرف ڈگمگا کر سیدھا کرنا آچھے اچھوں والا کام ہے۔ کر کے دکھائیے تو مانیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #37,006
مئی 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فوری طور پرطرام جی کے پاس جائیے
گُلِ یاسمیں
Post #37,004
مئی 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قربانی مانگ رہا ہے ہمارا چارپائی والا سوال۔
گُلِ یاسمیں
Post #37,003
مئی 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کبھی آج تک چائے خود سے ہمارے پاس نہیں آئی پیاسی کو خود کنوئیں کے پاس جانا پڑتا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #36,999
مئی 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گل کو کوئی انسان سمجھتا ہی کب ہے۔ تو یوں کہئیے کہ بھوتنی قورمہ۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,998
مئی 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لو جی ۔ غلط جواب دینے کے چکر میں لڑی ہی ڈگمگا دی
گُلِ یاسمیں
Post #36,997
مئی 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
مگرپتیلے میں نہیں دیگ میں۔ اب دیگ کو دم پر مت لگا دیجئے گا۔ گل نے گلنا کوئی نہیں دال کی طرح۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,995
مئی 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
قسم لے لیں چائے کی جو ہم نےایسا کیا ہو۔ ہم تو قصور کو بے قصور کرنے کی بات کر رہے تھے۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,074
مئی 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
فکر کے علاوہ غور بھی کیا بہت مگر یاد نہ آیا۔ ہاں چائے جاگنے کے بعد پیتے ہیں نا۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,073
مئی 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بہت گہری نیند سو رہی ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #36,988
مئی 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top