حیران تب تک ہونے کی اجازت ہے جب تک سیما آپا آپ کو پریشان ہونے والی بات نہیں بتا دیتیں۔ سیما آپا بتا دیں اب کہ ظفری بھیا کے ساتھ کیا کرنے کا ارادہ پکا کیا ہے آپ نے۔
دل میں ہو تم، آنکھوں میں تم۔۔۔ اب تو جانا پڑے گا
سنا۔۔۔ سنا۔۔
چائے کی بھی آواز آئی
روکے زمانہ چاہے روکے خدائی تم کو آنا پڑے گا
تو ہم جاتے ہیں باورچی خانہ میں۔