نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    اب تو نہ جانے کتنے جمعے ہفتے پابندیاں سہنی ہیں بھیا۔ قسمت کا لکھا کون ٹال سکتا ہے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    ہائے میری ماں۔۔۔ کیسا وقت تھا وہ۔۔۔ کیوں سارے دکھ درد جاگ پڑے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    ہائے اللہ جی۔۔۔ سب زخم ہرے ہو گئے آج۔ جب جب چوٹ لگتی ہے، پرانے درد بھی جاگ جاتے ہیں کہ ہمیں کیوں بھول گئی۔😥
  4. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    اللہ کا شکر ہے کہ آج بھی کافی بچت ہو گئی۔ لیکن سر ہی کیوں نشانے پہ آتا ہے ہمیشہ۔🤔
  5. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک

    وہ ماضی ، حال بن کر آپ کے سامنے ہے۔ مستقبل میں نام بدل کر آری گروپ رکھنے کابارادہ ہے۔ درخواست ہے کہ آری کو آری ہی پڑھا جائے نہ کہ آڑی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک

    کون ہیں نہیں۔۔ کون تھے۔ وہ ماضی بعید کی بات تھی۔ حالیہ ہتھوڑا گروپ کہلاتے ہیں۔ ڈر لگا؟
  7. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک

    اس دوہزار پانچ نے ہمیں تھوڑا پریشان کر دیا کہ معلوم نہیں دوہزار پانچ یورو ہیں یا درہم۔ کیا معلوم کہ ڈینش کرون ہوں ۔آخر میں سمجھ آیا کہ آپ دوہزار پانچ سن عیسوی کی بات کر رہے ہیں جب اس شعر کی آمد ہوئی ہو گی۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے آپ مے واؤ کو اڑا دیا ۔ خیر کوئی بات نہیں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    روفی بھیا کی شکایت لان واسطے آواز دی تھی آپ کو۔ کہتے ہیں کہ چپ چاپ بیٹھ کر لفظ سوچو۔ آپ کیسے ہیں فیصل بھائی۔۔۔ اتنی مصروف پولیس پہلے تو کبھی دیکھی نہ سنی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یاد رکھئیے گا کہ بغیر چینی کے ہو لیکن چینی کے کپ میں ہو۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمارے لیےبھی ایک چائے کا کپ بھیج دیجیے بنا کر
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ بھیا کیا سگھڑ بننے کی ٹھان لی ہے؟
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں بھلا جھولے کو کیا ہونا تھا۔ سلامت ہے کسی اور کو زمیں دوز کرنے کے لیے😥 ہمیں لگتا ہے کہ زمیں دوز نہیں زمیں بوس لکھنا چاہئیے تھا۔۔۔ نہیں؟🤔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ عامر بھیا آپ کے لکھ پتی بننے کا چانس سنہرا ہے۔ کیجئیے ہر لڑی میں سو سو مراسلے ۔
  15. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    زمیں دوز
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم نے جان بوجھ کر کچھ نہ کیا۔۔ اپنے آپ ہو گیا آپا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یوں گرنا بڑا ہی شاندار گرنا بن گیا ۔۔۔ پھر معذرت کیسی۔ بلکہ سب تو مکرر مکرر کہنا چاہئے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اللہ اکبر۔۔۔ سزا دی تو ہے کہ ہر روز اس لڑی میں سو مراسلے کیا کریں
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بالکل ایسا نہیں ہوا۔ اصل میں سبز بھوتنی ناراض ہے کسی بات پر۔ اخروٹ کے درخت کے قریب ہی تو ہے جھولا۔ لگتا اسی نے کچھ شرارت کی ہے کیونکہ ہمیں تو بالکل یاد نہیں کہ ہوا کیا تھا۔ قسم سے شدید درد ہے سر، کندھے اور کمر میں۔ 😥😥😥
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے یہ بتائیں کہ سکھی کون ہوا۔۔۔ ہم تو دکھی ہوئے۔ آہ
Top