نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    توبہ ہے بھیا۔۔۔ ساری کہانی بتا تو دی
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹنوں کے حساب سے جب رنگ حنا کون مہندی کی صورت اٹھانا پڑے تو نازک چھوڑ کرخت کلائیاں بھی بل کھائیں گی بھیا
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین ن ن ۔۔۔۔ چائے نہ پلائیں مگر سر دبائیں۔ گردن میں بھی درد ہے😥
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جانے وہ کیا ہوتی ہے۔۔۔ سب بھول گئے ہم
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چاہت ہی رہی کہ وہ پریشان ہو۔۔۔ وہ تو کھلکھلا کر ہنسی تھی آپا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حد کر دی آپ نے۔۔۔۔۔ یہ تھے ڈاکٹر سہیل کے الفاظ۔ اب نہ جانے سہیل بھیا نے کاہے کو ایسا بولا۔ حد تو ہمارے ساتھ ہوئی نا ۔ وہ تو اللہ پاک کس شکر کہ علیشا الگ جھولے پر بیٹھی تھی۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر سے وہی تو ہے جس کی وجہ سے سب ہوا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دھڑلے سے بیٹھی تھی بلی دوسرے جھولے پر۔۔۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی اسی کا تو نام ہے۔۔۔ بیٹھنے کی نہ سوجھتی تو کیا کھڑے ہو کر جھولا جھولتے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غمزدہ ہو کر رہ جائیں گےچوڑی والے کہ اب گا نہ پائیں گے موج بنجارا لے گیا
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فکر تو ان کو ہو جن کو بوئے کباب آتی تھی کسی کا دل جلنے سے
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کھائی نا۔۔۔ سبھی شاعر کھاتے ہیں تو غزلیں کہتے ہیں۔ ہم نے مگر سر کاندھے کمر اور کلائی پہ کھائی۔ دل ثابت سالم ہے الحمد للہ
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں لگنی چاہئیے تھی پھر سےسر پہ چوٹ۔۔۔ عامر گولڑوی بھیاُ کہیں ہمارا کچھ کہا برا تو نہیں لگا ۔۔۔ ہائےےےےےے
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے مرضی تو آپ لوگوں کی اپنی ہے مگر یاد رکھئیے گاُکہ کسی کے گرنے پر ہنسنا بری بات ہے
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہنسنا منع تو نہیں مگر ہنسا نہ جائے گا اس لیے تمام خواتین و حضرات سے سنجیدہ باتیں کرنے کی التجا ہے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی کہ سر کہیں بال کہیں ہاتھ کہیں پاؤں کہیں گل کا گرنا ہے کس شان کا گرنا دیکھو
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اور اب بریکنگ نیوز جھولے سے گرنے کے باعث برا حال ہے۔۔۔🥲🥲🥲
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بالکل نہیں۔۔کیونکہ طوطے کی بجائے طوطی نے فال نکالی تو بھابی کے حقُ میںنکالیں گی
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو قلمیں ان ٹہنیوں کو شجر سے جدا کر کے ہی تو لگاتے ہیں۔۔۔ نئے شجر بنتے ہیں بھیا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک

    سوچا کہ مالک توُموجود نہیں لڑی کے۔۔ ہم ہی قابض ہو جائیں۔
Top