نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ جس سے غرارا اور شرارا نہ سنبھالا گیا اس نے ساڑھی کیسے سنبھالنی ہے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( موتیوں سے بنی تصویر نمبر 1)

    ہاں جی۔ ایک ڈیل کی ثمرین سے کہ وہ ہمیں موتیوں سے ایک تصویر بنا دیں اور ہم ان کی چائے بنانے کی ذمہ داری اٹھا لیتے ہیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( موتیوں سے بنی تصویر نمبر 1)

    شکیل احمد خان23 محمد عدنان اکبری نقیبی محب علوی الستاد محترم ظفری فہیم
  4. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( موتیوں سے بنی تصویر نمبر 1)

    سیما علی صابرہ امین جاسمن عظیم وجی الف نظامی علی وقار اکمل زیدی
  5. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( موتیوں سے بنی تصویر نمبر 1)

    سید عاطف علی محمد عبدالرؤوف محمداحمد نیرنگ خیال زیک
  6. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( موتیوں سے بنی تصویر نمبر 1)

    السلام علیکم بہت عرصہ بیتا کہ اپنا کوئی کارنامہ پیش نہیں کیا کہ تعریف یا تنقید کے مطابق اس میں کچھ بہتری لا سکیں۔ تو آج ٹھان لی کہ کل ، کل کرتے بہت دن، بلکہ ہفتے اور مہینے گزار لیے۔ لیکن آج کا کام اب کل پر نہیں چھوڑنا۔ ایک چھوٹی سی کاوش پیش خدمت ہے موتیوں سے بنی۔ امید ہے کہ پسند آئے گی۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہ گئے سب کہاں مصروف
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چیونگم چباتی چلی چاندنی چھمک چھمک۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا بتائیے کہ ڈرنے کی کیا بات اس میں؟ کہیں بکرے کے بھاگنے کی فکر تو نہیں کہ برستی بارش میں کیسے پکڑیں گے اسے واپس
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دھیان سے۔ کہیں برس ہی نہ پڑیں۔ چھاتا لے کر باہر نکلیے گا
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حالات کیسے ہیں موسم کے؟
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے پئیں گے؟ بنانی خود پڑے گی۔ وہ رکھا چائے کا سامان۔ وعلیکم السلام
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا پاک ان کی مغفرت فرمائیں اور درجات بلند فرمائیں آمین۔ ہم سب کو اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دو مگ چائے بھی پی لی لیکن لگا جیسے حسب عادت پی ہے۔ چاہ نہ تھی۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈے بھی نائیٹ کے جیسا لگ رہا ہے بلیک بلیک سا۔۔ گہرے بادل چھائے ہیں۔ تیز ہوائیں ہیں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذراسی طبیعت غمگین ہے آپا۔۔۔ جانے کیوں جانے کیوں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہنے دیجئیے ۔ ہم نے کون سا اپنے الفاظ واپس لے لینے ہیں نین بھیا۔ جو کہہ دیا سو کہہ دیا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے دماغ کی دہی بنی ہوئی صبح سے۔۔۔ اب لسی بنائیں گے۔
Top