نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن وعدہ خلافی ہو گی خود سے۔ اچھا پھر یوں کرتے ہیں کہ دونوں جگہ موجود رہیں گے
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    معلوم نہیں ہو گا آپ کا ڈیزی کا۔۔۔ وہ ہماری نئی تصویر ہے موتیوں سے جڑی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں بھاگیں نا۔دھیرے دھیرے چلیں
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں سنتی ہیں وہ کسی کی بھی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وعدہ کیا ہوا خود سے کہ آج کچھ وقت ڈیزی کو دیں گے
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم اب جاتے ہیں۔ سیما آپا اب آپ بھگائیے اسے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ دور بھی ختم ہوا دوڑ دوڑ کر۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اور چائے کا مطلب ہے چائے۔ نہ کہ لسی لے آئیں پیڑوں والی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بلکہ اب آپ ہی سب کے لیے گڑ والی چائے بنا کر لائیے محمد احمد بھائی سمیت۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے اس غلطی کا ہرجانہ ادا کرنا پڑے گا آپ کو
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    توپہلے بتائیے کہ " ت" نے کیا بگاڑا تھا جو اسے بھولے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹی کوزی سے ڈھک کر لائیے گا تا کہ جلدی ٹھنڈی نہ ہو
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین۔ سب کے لیے گڑ والی چائے لائیے ذرا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جانے دیجئیے ورنہ مرد حضرات برا مان جائیں گے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے پینے کے معاملے میں سب سے اچھی بات یہ ہو سکتی ہے کہ ادھر آپ کا چائے پینے کو دل کیا، ادھر چائے حاضر۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرت ہے نا کہ گرمیوں میں بھی چائے پینے میں کمی نہیں آئی۔ یعنی چائے گرمی اور سردی دونوں موسموں میں پی جا سکتی ہے۔ سردی میں سردی جو بھگانے کے لیے۔ اور گرمیوں میں گرمی سے بچنے کے لیے۔ کیونکہ جس طرح لوہا لوہے کو کاٹتا ہے اسی طرح گرمی بھی گرمی کو مارتی ہو گی نا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خواتین کیا بہت باتونی ہوتی ہیں؟ ایک سوال آپ سے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل وہ ناداں ہے کہ بس چاہت کی نادانی کرے 🙄
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈنمارک کا موسم بھی نا۔۔۔ پل پل بگڑتا ہی رہتا ہے آج کل۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا ذرا سی دھوپ نکلی ہے۔ صبح بارش ہوئی تھی۔
Top