نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہ گئے باقی 180 مراسلات اس لڑی کے۔ ایسا ہی ہے نا سیما علی آپا
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے اچھا ہوا جو بتا دیا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی سے قریب تر ہو جا گر فرشتہ ہے تو بشر ہو جا
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب سے واہ واہ کی آواز نہیں آئی
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سنئیے سنئیے دیکھ کر آپ کو کمان بدست تاک پر رکھ دی ہم نے ہستی تک ہم نے رکھا ہے زندگی کا بھرم خوش نصیبی سے تنگ دستی تک
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شوق دیدار اگر ہے تو نظر پیدا کر
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر سے ہم پوچھ رہے ہیں کہ یہ طیفور کون ہیں
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرر رساں کسی بھی صورت نہیں ہوتی ایک پرخلوص مسکراہٹ۔ میں کوئی جھوٹ بولیا سید عاطف علی بھیا
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طاقت ہے مسکراہٹ انسان کے لیے۔۔۔کسی دوسرے کے ہونٹوں پر آپ کے لیے مسکراہٹ ہو تو آپ کے لیے حوصلہ افزائی بنتی ہے۔ آپ کے ہونٹوں پر ہو تو آپ کے اندر بھرپور زندگی اور توانائی بھر دیتی ہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظہیراحمدظہیر بھیا کیسے ہیں آپ۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عادی گوشت خور نہ بن جائے گا بندہ ہر چیز گوشت وچ پکا تے کھا کے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بات ہی کچھ ایسی ہے۔ آپ نہیں سمجھو گے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غمگین ہے بلبل۔۔۔ کیسے ملے کوئی ترکیب۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فی الحال اس کنال ل ل ل ل پر ہنسی نہیں رک رہی 😂
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قید میں ہے بلبل صیاد مسکرائے
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کلی کہیں جو مسکائی ، میں سمجھی کہ تم آئے کیونکہ پھول کھلتے ہیں تو ہم سمجھتے ہیں تیرے آنے کے زمانے آئے
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل کی گل ، گل میں مت رولنا، پلو سے باندھ لیجئیے اچھی طرح گانٹھ کگا کر۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن آپ ہیں کہ یر روز ہمیں چائے چائے چائے پکارنا پڑتا ہے اور آپ کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    معلوم بھی ہے کہ چائے کے معاملے میں ہم پتی (چائے کی) کی کوئی حق تلفی نہیں ہونے دیتے کہ وہ اپنے قدر دانوں کے پاس نہ پہنچ سکے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں بنا کر دینی چائے تو صاف انکار کر دیجئیے۔ ایویں لارے تو نہ لگائیے نا۔
Top