نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب چلی گئیں آپا۔ لائیے ہمارے حوالے کیجئیے ان کا گلاس۔ خراب نہ ہو جائے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سوری روفی بھیا۔ آپ ہمارے حصے کی حلیم کھا لیجئیے گا جب اگلی بار بنائیں گے۔ یہ والی تو ابھی ابھی ختم ہو گئی نا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید جلدی میں ہم نے دو کی بجائے تین گلاس پی لیے۔۔ ایک روفی بھیا کے حصے کا بھی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر نہیں ہوا اورطبیعت زور سے قہقہے لگانے کو چاہی۔ مطلب وہی تھا کہ ہم نے اپنے حصے کے دو گلاس فوری اورلیے ہیں
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ ہم اپنی قینچی تلاش کر رہے ہیں اسی طرح بہانے بنائیں گے
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا اپنے حصے کے دو گلاس ہم نے اٹھا لیے
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غائب ہو گئے نا دو گلاس😎
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فکر مت کیجئے ابھی دیکھتے ہی دیکھتے دو کم ہو جائیں گے
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی سے کاٹے تھے آم یا چھری سے؟
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیکر دے درخت تھلے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گر ایسا ہواتو سارے ملک شیک پر ہم قبضہ کر لیں گے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو جی آ گیا ملک شیک۔۔۔ روفی بھیا آپ چائے سے گزارا کیجئیے
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میٹھا کم ہی ہے نا مینگو شیک میں عاطف بھیا؟
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں ہماری۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسےآم کا پیڑ بھی کیا ابھی ابھی اگایا جو صبح سے شام ہو گئی آتے آتے
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمارے کپ ہیں تو ٹب جیسے لیکن کہلاتے کپ ہی ہیں
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ کیسے ممکن ہے
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایسے بہانے نہیں چلنے والے ۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بس اس کے بعد الائچی اور پتی ڈال دیجئیے
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے پانی ابلنے کے لیے رکھئیے۔ چولہا یاد سے جلائیے گا روفی بھیا
Top