نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زوردار آواز میں وعلیکم السلام سنائی دی نا آواز😎
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب والی آپا کیسی ہیں آپ۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    متفق ہیں سو فیصد۔ جیسے کو تیسا تم ہمارا لڈو لو گے ہم تمہارا پیسا
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں رہا جاتا واقعی۔ ایسا ہی قلفیوں کے ساتھ بھی ہو رہا ہے۔ سال میں کچھ وقت ہی کے لیے ایسی چیزیں آتی ہیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے ایسی صفائی اکثر دکھانی پڑتی ہے ورنہ کچھ نہیں باقی بچتا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں بالکل نہیں گنیں گے۔پیٹ میں درد نہ ہو۔ حلیم بھی تو کھایا ہوا ہے نا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی کہ پھر سے مینگو شیک بنانے جا رہے آپ
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایسا ہی تو کر رہے ہیں۔ سانوں کی تے تہانوں کی۔ پکوڑوں والی بات یاد ہے نا جب ہمارے حصے صرف ایک آیا تھا 🙄
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بگڑ جائیں گی اس طرح۔ چائے ٹھیک ہے ان کے لیے۔ زیادہ نخرے مت اٹھائیے عاطف بھیا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر کتنے حلاس اورے ہم نے کل ملا کر؟ پانچ نا۔۔۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو سب ہم یہ بھی لے سکتے نا؟ 🤣🤣🤣
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرے میں واپس رکھ دیا ثمرین نے گلاس۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کو گھوٹنے پہ لگانا چاہئیے
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جانے کیوں ہمیں لگتا ہے کہ ثمرین کو مینگو شیک پسند نہیں آئے گا
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چاہے کوئی بھی ہو۔ دالیں گلی ہونی چاہئے اور خوب گھوٹی ہوئی۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حلیم بنایا ہم نے مزے کا۔ اب ٹھیک عاطف بھیا؟
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر سے اب آپا کے سونے کا ٹائم۔ کل انھیں تازہ بنا دیجئیے گا
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دوبارہ سے ایک ایک گلاس؟
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈگمگا حاتے ہم حلیم کے ذکر پر۔ حلیمہ یاد آ جاتی ہیں
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست ہے شیک۔ کل ہم مینگو سیرپ لائے۔ اسے ڈرنکس میں استعمال کری۔ گے۔ ذائقہ نہ جانے آم جیسا ہے بھی یا نہیں مگر رنگ تو ہے🤣
Top