نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تمام کپ دھونے کے انتظار میں پڑے ہیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرے میں بھی خالی چائےدانی ہی رکھی ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین نے چائے بنانا چھوڑ دیا ہے کیا؟
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جانے کیوں آج لڑی میں گڑ بڑ ہو رہی ہے
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چاہے جو بھی وقت ہو۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا کو ہر صورت یاد رکھنا چاہئیے۔۔۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دووور سے ہی کہیں کیا؟ اور جو زبردستی ساتھ لے جانا چاہیں کہ ہمارے ساتھ چل کر سمندر کی گہرائیاں ناپو اور سمجھو کہ ہم کناروں سے کیوں سر ٹکرانے آتی ہیں۔ تو اس صورت میں ہم کیا کریں؟
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آپا آپ فکر ہی نہ کریں۔ جرمانے یاد رکھیں گے ہم۔ بس بتا دیجئیے کہ لگانے کب ہیں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر تو کرتے ہی نہیں طوطے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے ٹیں ٹیں کر کے طوطوں کا دل کی بھڑاس نکالنا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطوں کی ٹیں ٹیں سنائی دی؟
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ اب ہم ایک چھوٹا سا وقفہ لیں گے لہریں گننے کے لیے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد اکمل بھیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    کسی کی مصروفیات آج کل بدلی ہوئی ہیں ورنہ کیک کھانے ہم سب سے پہلے پہنچتے
  14. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد اکمل بھیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    ہاں ہاں غلطی ہو گئی کہ یاد نہ رہا لاٹھی چارج مبارکباد دینی تھی۔
  15. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد اکمل بھیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    یعنی ہماری بھابیوں والا کام اب اکمل زیدی کریں گے 🙄
  16. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد اکمل بھیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    کیوں۔۔۔ کیا عمر گزشتہ لوٹ آئی ہے یا کسی ڈینٹسٹ کو بھاری فیس ادا کی ہے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد اکمل بھیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    کہاں بٹ رہی ہیں یہ محبتیں۔۔ لوکیشن بھیجئے تا کہ آ کر آنکھوں سے دیکھیں۔
Top