زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یعنی کہ جس سے کم سے کم ایک تکیہ تو بھرا جا سکے
گُلِ یاسمیں
Post #41,564
جون 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ایسا لگ رہا آپا کہ عظیم نے توڑی ہے یہ ڈوری۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,563
جون 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بھرتا نہیں دل تربوز کھانے سے۔۔۔ پھر سے کھانے بیٹھ گئے ہم تو۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,562
جون 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پہلے بتائیے کہ تربوز کا لال رنگ اچھا ہے یا آئس کریم کا پیلا اور گلابی؟
گُلِ یاسمیں
Post #41,561
جون 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چالبازی ہوئی نا یہ تو کہ کرے کوئی اور بھرے کوئی
گُلِ یاسمیں
Post #41,555
جون 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حیران ہو کر کہا ہو گا کسی نے۔۔۔یا کہنے والے کے کان پک گئے ہوں گے ڈھول سن سن کر۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,554
جون 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خیال ہے کہ ہمیں آنے میں دیر تو نہیں ہوئی ۔۔ لیجئیے کھائیے آپا
گُلِ یاسمیں
Post #41,553
جون 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
راحت مل رہی گرمی میں تربوز کھانے اور ٹھنڈا پانی پینے سے۔ برف والا ٹھنڈا پانی ایک عرصے کے بعد پیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,549
جون 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڑے ہم بھی چکھیں گے تھوڑی سی چوری
گُلِ یاسمیں
Post #41,548
جون 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صبر کیا ہوا آج تو طوطوں نے۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,544
جون 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صدا پھر خیریت کی لگائیں گے طوطے بھی ٹیں ٹیں کرتے ہوئے
گُلِ یاسمیں
Post #41,542
جون 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضروری ہے کہ طوطوں کو دیسی گھی کی چوری کھلائی جائے
گُلِ یاسمیں
Post #41,541
جون 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طوطوں کی ٹیں ٹیں بھی کم ہی سنائی دے رہی ہے آج
گُلِ یاسمیں
Post #41,540
جون 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظاہر ہے کہ سب اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے
گُلِ یاسمیں
Post #41,539
جون 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عاطف بھیا بھی حاضر نہیں ہیں اور روفی بھیا بھی۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,538
جون 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غائب ہونے ہی والے تھے اب ہم محفل سے۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,537
جون 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قربانی کی عید مناتے ہوئے کیا سب ابھی تک گوشت کھانے میں مصروف ہیں؟
گُلِ یاسمیں
Post #41,535
جون 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کسی نے ابھی تک وعلیکم السلام نہیں کہا تو ہم خود ہی کہہ لیتے ہیں وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
گُلِ یاسمیں
Post #41,534
جون 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گل کی آمد بھی ہو گئی محفل میں السلام علیکم
گُلِ یاسمیں
Post #41,533
جون 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
وہ تین سے چار دن میں مکمل ہونے کی امید تو ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,384
جون 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top