زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظاہر ہے کہ چائے کے ذکر پر ہمیں بھی چائے سے جڑا بھولا بسرا رشتہ یاد آیا اور ہم بھی ایک مگ قہوہ بنا لائے۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,614
جون 20، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عرض کرتے ہیں وعلیکم السلام خیر خیریت سیدھی والی لڑی میں بتا آئے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,612
جون 20، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈرتے ڈرتے کیا عیدی مانگ لیں آپ سے؟ وعلیکم السلام الحمد للہ خیر بھی ہے اور خیریت بھی۔ آپ کی خیریت بھی نیک مطلوب ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,398
جون 20، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
دل میں آ رہا ہے کہ سمند کی لہروں کے ساتھ ساتھ بہتے جائیں لیکن لہروں کے ہمیں واپس کنارے پر پٹخنے تک ہماری چائے ٹھنڈی ہو جائے گی اس لیے ارادہ بدل دیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,397
جون 20، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خدا جھوٹ نہ بلوائے لیکن دیواروں کے گرنے کا الزام ہم پر عائد مت کر دیجئے۔ سب اس اردو محفل ہی کی کرامات ہیں جو ہم حال دل بیان کر دینے پر قادر ہوئے
گُلِ یاسمیں
Post #43,396
جون 20، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گل کی طرف سے بھی محمد خلیل الرحمٰن بھیا کو حج کی مبارکباد۔ اللہ پاک قبول فرمائیں آمین
گُلِ یاسمیں
Post #41,606
جون 20، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جان کر علم میں اضافہ ہوا۔ شکریہ قبول فرمائیے
گُلِ یاسمیں
Post #43,393
جون 20، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مراسلہ میٹر
اچھی فلم ہے۔دیکھنے کا سوچا ہے۔ جی استاد محترم کچھ دنوں کے لیے آنا ہوا ہے یونان۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,475
جون 20، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہ ہی قمر رضوان قمر آ رہے ہیں محفل میں۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,603
جون 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ویسے عبدالصمدچیمہ بھیا بہت دن سے غیر حاضر سے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #41,602
جون 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہمیں 100 فیصد اتفاق ہے آپ کی بات سے آپا
گُلِ یاسمیں
Post #41,601
جون 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یعنی کہ پاکستانی فوج کے جوانُ ہیں ہم
گُلِ یاسمیں
Post #41,600
جون 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خرابی والی بات توہے بھی نہیں نا۔ جسے جو کہنا ہے کہتا رہے۔ سانوں کی۔ :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #41,591
جون 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا ہماری بھی سنیں کہ رہی سہی کسر ہمارے پہ پوری ہو جاتی ہے جتنا بھی نظروں سے اوجھل رکھنا چاہو
گُلِ یاسمیں
Post #41,588
جون 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عاطف بھیا آج کل چائے کی چاہ ختم ہو گئی ہماری تو۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,577
جون 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غور کرنے پر معاملہ کچھ ایسا ہی لگتا ہے کہ دکان ہی کے لیے ضرورت ہو گی۔ شاید کسی جوتے کو کاٹ کر اس کا نمبر چھوٹا کرنا پڑ گیا ہو۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,576
جون 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فرشتے بھی ہمارے بے خبر ہیں آپا اس کیوں کے جواب سے آپا
گُلِ یاسمیں
Post #41,575
جون 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قینچی سے جو کاٹ دی عظیم نے
گُلِ یاسمیں
Post #41,574
جون 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہیں ہیں چھٹیاں مگر محفل میں تو۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,567
جون 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ایسا ہی ہو شاید۔ لیکن اپنی کوشش تو جاری رہے گی کہ جلد سے جلد یہ فاصلہ کم یو۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,387
جون 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top