زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
مبارکباد
اکمل بھیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک
تبھی تو ایسے ہیں 🙄
گُلِ یاسمیں
Post #29
جون 20، 2024
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عاطف بھیا۔۔۔ اب ع کی باری تھی یا ہماری سمجھ ڈگمگا رہی دھوپ میں تپ کر۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,645
جون 20، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غبارے کا ذکر پہلے کر دیتے تو لڑی کے اصول برقرار رہتے۔ رہی ہوا کی بات۔۔۔ اسے نکالنے کے لیے سوئی کی ایک چبھن کافی رہے گی۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,644
جون 20، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
اکمل بھیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک
ہم کہاں ماننے والے آپا پورا کیک ہڑپ کر کے بھی۔ آخر میں کہہ دینا ہے کہ اسٹرا بیری کیک نہیں تھا اچھا۔ اب کوئی دوسرا لائیے۔
گُلِ یاسمیں
Post #22
جون 20، 2024
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
اکمل بھیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک
اثر ویسے اچھا خاصا ہو رہا ہے اس دیس کا۔۔۔ 😂
گُلِ یاسمیں
Post #21
جون 20، 2024
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
اکمل بھیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک
:battingeyelashes: پہلے دال سے سارے کنکر چنئیے اس کے بعد دلنے والا کام کیجئیے ورنہ کنکر چبانے پڑ جانے ۔
گُلِ یاسمیں
Post #20
جون 20، 2024
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
اکمل بھیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
گُلِ یاسمیں
Post #18
جون 20، 2024
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فیر تے اسی بلا مقابلہ جیت گئے ۔۔۔ ان تلوں میں تیل نہیں کے جیسے اکمل زیدی نے اعتراف کر لیا بے ہوا ہونے کا۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,641
جون 20، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قیامت ہے قیامت کہ کراچیان نے ڈنمارکیان سے دشمنی لگا لی۔ لیکن یاد رہے کہ پھونکوں سے یہ چراغ بجھائے نہ جائیں گے
گُلِ یاسمیں
Post #41,640
جون 20، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کیا مطلب عاطف بھیا۔۔۔ صرف چھپائی نہ جائیں گی چٹ کر دی جائیں گی فٹ سے۔ :heehee:
گُلِ یاسمیں
Post #41,639
جون 20، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گل کا پوچھنا اب یہ ہے کہ بڑے ماش کی دال کے ہیں نا۔۔۔ بیسن والے نہیں چلیں گے نہیں چلیں گے
گُلِ یاسمیں
Post #41,638
جون 20، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لیکن ابھی دال تو بہت دووووور۔ ل کی باری تھی نا
گُلِ یاسمیں
Post #41,637
جون 20، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
اکمل بھیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک
آ تو گئے آپ کے کہنے پر مگر سوچ رہے ہیں کہ لڑائی لڑائی میں کہیں کیک سے محروم نہ رہ جائیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #17
جون 20، 2024
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
مگر سوال یہ ہے کہ اکمل زیدی نے کیسے الٹی گنگا کو جھٹ سے سیدھا کر ڈالا
گُلِ یاسمیں
Post #41,633
جون 20، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نا تو آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ پہلے آپ میں ہوا بھری جائے اور پھر غباروں میں ہوا بھرنے کا کہا جائے۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,632
جون 20، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
رائی برابر اختلاف نہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,626
جون 20، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڑے یہ روفی بھیا کہاں ہیں آج کل۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,623
جون 20، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زبردستی چائے پکانے سے زیادہ ٹیں ٹیں ہی نہ کرنے لگے
گُلِ یاسمیں
Post #41,621
جون 20، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ژوبی طوطے سے پوچھ لیتے ہیں کہ ٹھنڈا پیش کریں یا گرم
گُلِ یاسمیں
Post #41,620
جون 20، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طبیعت چاہ رہی یہ سوال کرنے کو کہ صمص روری کو ضروری سمجھ لیا حائے کیا؟
گُلِ یاسمیں
Post #41,617
جون 20، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top