نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے کہ ظ نے تو آپ پر غصہ کرنا ہی ہے لیکن ہم پر فرض کہ وعلیکم السلام اور جمعہ مبارک کہیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلو جی اک شعر ہو جائے ابھی تو ساتھ چلنا ہے سمندر کے کنارے پر کنارے پر ہی دیجھیں گے کنارا کون کرتا ہے
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطا کہہ رہا ہے کہ روفی بھیا کو بتا دیا جائے کہ ان کے صب دوصت بھی انھیں وعلیکم السلام کہہ رہے ہیں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حسرت تیز پتی والی واپس جا کر پوری کر لیں گے ۔ آج تو بس دل اور آنکھوں کی تسلی کے لیے چائے بنا لی ورنہ بہت دن صورت بھی نییں دیکھ رہے اور کمی بھی محسوس نہیں ہو رہی ورنہ ثمرین کو آواز لگا دیتے
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر ہو آپ کی۔۔۔ شاد رہیں آباد رہیں آمین۔ قینچی والی۔۔۔ کہاں ہاتھ لگایا ہفتہ بھر سے قینچی کو۔۔۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈول بھر چائے بنا تو لی لیکن وہاں جیسی چائے کا سواد نہ آیا کہ پتی تھوڑی ہلکی ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا سا ہمیں بھی چکھائیے۔۔۔ دیکھیں تو سہی کہ نمک مرچ مصالحہ برابر ہے کہ نہیں
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہ گیا وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ کہنا اللہ پاک سب کو اپنی رحمتوں سے نوازے آمین
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے آپا آج تو مزہ ہی آ گیا تین کپ چائے سامنے رکھ کر بہت اچھا لگا۔ یاد رہے کہ کپ چائے سے بھرے ہوئے تھے نہ کہ خالی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحت طبیعت سب اللہ پاک کا کرم ہے۔ آپ بتاۂیے کہاں اتنے مصروف ہیں۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرب لگنے سے بچت ہوئی الحمد للہ۔۔۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے کہ بتا دیں کہ 1681 مراسلوں کا فرق ہے ابھی آپا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے کہ اس وقت تو ارسطو جیسی ہے
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور ہم وعلیکم السلام کہنے آتے۔۔۔ اس لیے آ گئے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید آپ اگلی عید پہ گوشت بھیجنے کی بات کر رہے ہیں جبکہ عیدی ہم نے اس والی عید کی مانگی ہے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سیما آپا نے " س" غائب کر دیا😀
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں آیاتھا پہلے ہمیں یہ خیال۔۔۔ کیوں ؟ آخر کیوں؟
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے کسی کو یوں بھی جرمانہ کیا جا سکتا ہے بیگم سے ڈانٹ پلا کر۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمیں اپنی شامت نہیں بلانی اکمل زیدی کو آواز لگا کر۔۔۔ ایویں بھابی جی نے غصہ کر لیا تو۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یوں کیسے آواز دیں۔۔۔ اس وقت وہ بیگم کی سنیں گے بس۔
Top