لیکن ہم نے تو محفل میں آنے کا بولا۔۔۔ یونان ابھی کہاں چھوڑنے والا۔ سارا فلسفہ سکھا کر، فالسے کا شربت پلا کر بھجے گا۔۔۔ اسی پیالے میں جس میں سقراط نے زہر پیا تھا
قلم سے لکھے الفاظ بھی نہیں ہوتے لڑی میں کہ سیاہی مٹ نہ پائے۔ بس تدوین کے بٹن کو دبا کر اپنی عبارت درست کر لی جاتی ہے اور لڑی کی ترتیب صحیح کرنے کی کوشش کی جا سکتی ہے۔