زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ژوب جا چکی ہوں گی آپا شاید۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,445
جون 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
زندگی کی مصروفیات میں وجی کی طرف سے بھی السلام علیکم یا وعلیکم السلام کی آواز نہیں آئء
گُلِ یاسمیں
Post #43,444
جون 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڑے سیما آپا کہاں ہیں آج۔ کہیں ہفتہ کی چھٹی تو نہیں منا رہی ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #43,443
جون 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
رے بھیا سچ ماننا ہی پڑتا ہے ورنہ خود کو منوا لیتا ہے خود ہی۔ پھر شرمندگی ہی حصے آتی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,442
جون 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا ہمارا وعلیکم السلام سننے کے بعد بتائیے کہ بڑے بھیا کی طبیعت کیسی ہے۔ درد کم ہوا۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,817
جون 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڑے میکوں بھول گیا کہ اپنا دماغ کہاں رکھ کر بھول گئی۔ بس یہی واحد شے ہے ہماری جس کا ٹھکانہ بدلتا رہتا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,440
جون 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
رکھا کیجئیے نا اپنی ساری چیزیں ترتیب سے ان کی جگہ پر۔ تاکہ ڈھونڈنے میں آسانی رہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,439
جون 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذرا بتائیے تو کیسی بنی چائے محمد عبدالرؤوف بھیا۔ اب یہ مت کہہ دیجئیے گا کہ ابھی تو آپ دودھ ، چائے، پتی مارکیٹ سے خریدنے جانے کے لیے جوتا ڈھونڈرہے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,438
جون 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈرئیے مت۔۔۔ ورنہ اس سے بڑا والا مگ چائے لینے کے لیے پیش کر دیں گے۔ آخر کو اتنی محنت سے چائے بنوائی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #43,437
جون 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
دل تو چاہ رہا ہے کہ جلدی سے اپنا نیا والا مگ پیش کر کے کہیں کہ پہلے اسے بھر دیجئیے اور اگر باقی بچے تو خود پی لیجئیے۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,436
جون 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خیر سے چائے بننے کو بالکل تیار ہے۔۔ ہاں بن گئی۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,435
جون 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حیران ہونے کا موقع دئیے بغیر اس میں دودھ شامل کر دیجئے اور دو تین ابال آنے دیجئیے۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,434
جون 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چائے کا پانی خوب جوش مار رہا ہے نا؟
گُلِ یاسمیں
Post #43,433
جون 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڑے مگر یہاں یونانی لوگ ہیلو کا جواب ہیلو ہی دیتے ہیں سلام کے طور پر۔ معلوم ہی نہیں ہو پاتا کہ سلام کون کر رہا ہے اور وعلیکم السلام کون۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,815
جون 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زندگی میں کبھی اتفاق نہیں ہوا ژوب جانے کا لیکن لگتا ہے کہ ایسے ہی جواب دیتے ہوں گے سلام کا۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,814
جون 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جلدی سے تھوڑی ادرک بھی کاٹ کر اس ابلتے پانی میں ڈال دیجئیے اور حسب ذائقہ چینی بھی۔ ہاں اگر ہمیں بھی پلانے کی خواہش ہے تو ابھی چینی شامل نہ کیجئیے۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,432
جون 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثابت الائچی کی بجائے اگر اس کے دانے ڈالیں گے تو ان کی مہک زیادہ آئے گی چائے سے۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,431
جون 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹائم تھوڑا ہی لگے گا پانی کو ابلنے میں۔ اگر آپ نے یاد سے چولہا جلا دیا ہو۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,430
جون 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
تو اب جلدی سے چولہا جلا کر ایک دیگچی میں ڈیڑھ کپ پانی ابلنے کو رکھ دیجئیے
گُلِ یاسمیں
Post #43,429
جون 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
پتی خریدئیے، دودھ اور چینی بھی، سبز الائچی اور ادرک بھی ہو تو چائے کا ذائقہ دوبالا ہو جائے روفی بھیا
گُلِ یاسمیں
Post #43,428
جون 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top