اسلام آباد میں آبپارہ۔۔۔ پنڈی میں فیض آباد۔۔لاہور میں لالک جان شہید چوک، کراچی میں شارع فیصل ۔۔
وہ بھی 4-5 گھنٹے سے زائد نہیں
آپ پنڈی میں رہتے رہے ہیں۔۔
کیا پنڈی صرف فیض آباد کا نام ہے ؟ مری روڈ پر ہی چلیں تو شمس آباد، سیٹلائیٹ ٹاؤن، رحمان آباد، صادق آباد، کمیٹی چوک اور اسی طرح چلتے چلتے آپ صدر...