نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کا سیلانی عزم...نجم سیٹھی

    فیصل آباد میں تو کام آج ہی ' تپ ' گیا تھا۔ دیکھیں صبح کیا ہوتا ہے بی بی مہرالنساء نے تو سارا الزام ن لیگ کے گلو بٹوں پر رکھ دیا، جبکہ استعفی چوہدری صاحب نے ڈھکے چھپے لفظوں میں وارننگ جاری کر دی
  2. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کا سیلانی عزم...نجم سیٹھی

    کراچی کے پوش علاقوں میں تحریک انصاف والے کچھ زور لگا لیں تو لگا لیں۔ باقی متحدہ، اے این پی اور پی پی کے علاقوں میں وہ ایسی کوئی حرکت نہیں کریں گے۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    جرم - اپنا ثبوت خود آپ

    جسے آپ مرچ مصالحہ کہتے ہیں دراصل وہ جھوٹ ہے، جو تمام برائیوں کی جڑ اور گناہ کبیرہ ہے۔ بزرگوار کو دیکھیں جی۔۔۔ 54 سال ہو گئے صحافت کرتے ہوئے اور تقریباً 'دندے' لگے ہوئے ہیں،:p پھر بھی ملاوٹ سے باز نہیں آ رہے۔ :(
  4. عبدالقیوم چوہدری

    جرم - اپنا ثبوت خود آپ

    موصوف کے 27 نومبر والے کالم کا آغاز ان فقروں سے ہو رہا ہے 'جھوٹ اور سچ کے درمیان فاصلہ ایک سمندر کا بھی ہوسکتا ہے اور صرف ایک بال کا بھی۔ جس جھوٹ میں آمیزش تھوڑے سے سچ کی ہوجائے وہ مطلوبہ نتائج زیادہ آسانی کے ساتھ حاصل کرلیتا ہے' اب بندہ اس کالم نگار کو کیا کہے ؟
  5. عبدالقیوم چوہدری

    جرم - اپنا ثبوت خود آپ

    اوور ایج طبعی عمر کے حساب سے ہیں ؟ اور انڈر ایج اپنی باتوں کی وجہ سے ؟ کیا یہی مطلب ہوا
  6. عبدالقیوم چوہدری

    توہین مذہب کی مختلف اقسام اور ہمارا رد عمل!

    راجپال ہندو تھا اور علم دین شہید مسلمان۔ یہ ہندو مسلم مسئلہ تھا نا کہ فرقہ واریت کا
  7. عبدالقیوم چوہدری

    جرم - اپنا ثبوت خود آپ

    ان صاحب کی عمر کتنی ہو گی ؟
  8. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کا سیلانی عزم...نجم سیٹھی

    پولیس اور لیگی کارکنوں کو چاہیے کہ وہ کل کھانے کے پیکٹ اور پینے والا پانی لے کر جائیں اور سڑکیں، بازار وغیرہ بند کرنے کی کوشش کرنے والوں کی خاطر تواضح کریں۔ لاٹھی چارج کسی اور جماعت کے کارکنوں کےلیے رکھ چھوڑیے۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کا سیلانی عزم...نجم سیٹھی

    آپ کی رائے جوشیلے کارکنوں تک نہیں پہنچ سکتی اور پولیس کو درمیان میں لانے کی ضرورت نہیں ہے
  10. عبدالقیوم چوہدری

    معزز رکن کا کیفیت نامہ کہاں ہے ؟

    معزز رکن کا کیفیت نامہ کہاں ہے ؟
  11. عبدالقیوم چوہدری

    یہ کسی بزرگ کا قول ہے یا آپ کا خیال ؟

    یہ کسی بزرگ کا قول ہے یا آپ کا خیال ؟
  12. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کا سیلانی عزم...نجم سیٹھی

    حکومت اپنے تئیں یہ ذمہ داریاں پوری کرنے کی کوشش ضرور کر رہی ہے۔ پہلی مثال دھرنے کے آبپارہ سے ڈی چوک منتقلی کے وقت دیکھنے میں آئی، جب حکومت نے معاہدے کی خلاف ورزی پر کوئی جوابی رد عمل نہیں ہونے دیا، اور خطرات کا بھاپنتے ہوئے آئی جی کو بھی رخصت پر بھیج دیا۔ دوسرا جس رات شیلنگ ہوئی اس رات خواتین...
  13. عبدالقیوم چوہدری

    حقائق اور خواہشات

    مفتی صاحب کمال کے لکھاری ہیں۔ شاندار پیرائے میں بات کرتے ہیں اور بات پہلی ہی بارسمجھ میں بھی آجاتی ہے۔ گڈ شئیرنگ۔۔ لئیق احمد (y)
  14. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کا سیلانی عزم...نجم سیٹھی

    کالم کا حاصل یہ جملہ ہے۔ یہ بات تحریک انصاف اور اس کو حوارین کے علاوہ سب جانتے اور سمجھتے ہیں
  15. عبدالقیوم چوہدری

    قاتل بڑے سمجھدار تھے!

    یہ وجہ کہاں سے لی جناب؟
  16. عبدالقیوم چوہدری

    آپ کے بہترین دوست( بیسٹ فرینڈ) کا تعارف

    تعارف آپ نے کروانا ہے، اپنے الفاظ میں۔ شروع کے ایک، دو صفحات دیکھ لیں۔ کچھ نہ کچھ آئیڈیا ہو جائے گا
  17. عبدالقیوم چوہدری

    آپ کے بہترین دوست( بیسٹ فرینڈ) کا تعارف

    اس لیے کہ لڑی کا عنوان 'آپ کے بہترین دوست( بیسٹ فرینڈ) کا تعارف' ہے :)
Top