ہاہاہاہاہ۔۔۔ جی بلکل وہاں تحقیقات نہ کریں۔ تحریک انصاف کا امیدوار جو پہلے مسلم لیگ، پھر پیپلز پارٹی، پھر آزاد امیدوار اور بعد میں ق لیگ میں شامل رہا، میرا کبھی بھی فیورٹ نہیں رہا۔ تادم تحریر تحریک انصاف میں ہے اور اسے کبھی ووٹ نہیں دیا۔۔ ویسے بھی ہمارے ووٹ گاؤں میں ہیں وہیں پوسٹ ہوتے رہتے ہیں،...