کالم نگار نے کرپشن اور آڈٹ کا اجمالی سا ہی جائزہ لیا ہے۔
کسی زمانے میں وفاقی حکومت کے متعلقہ اداروں کے آڈٹ پیروں کا ایک پورا پلندہ (کم و بیش گیارہ سو کے اریب قریب) میرے حوالے ہوا، جس کے مکمل مطالعے میں کم از کم تین ماہ لگے۔ اس کے بعد میں نے اپنی سمجھ کے مطابق ان کی دو کیٹگریز بنائیں۔ اول حقیقی...