نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد ١٣ رجب جشن ولادت مولائے کائنات علی ابن ابیطالب علیہ السلام آپ لوگوں کومبارک ہو ۔

    تمام مسلمانوں کو مبارک ہو. اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کی سیرت پر عمل کی توفیق عطا فرمائے. آمین
  2. محمد تابش صدیقی

    اپنے احساس سے چھو کر ۔۔۔۔۔

    شاید احساس کو زیادہ چھو لیا ہو۔
  3. محمد تابش صدیقی

    اردو شعرخوانی کا ایک چینل - آرا مطلوب ہیں!

    راحیل بھائی کے لیے. تندیِ بادِ مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب
  4. محمد تابش صدیقی

    اردو شعرخوانی کا ایک چینل - آرا مطلوب ہیں!

    بھائی صاحب کا جتنا جثہ ہے، زیادہ تکلیف کمبل کو ہو گی. :P
  5. محمد تابش صدیقی

    اردو شعرخوانی کا ایک چینل - آرا مطلوب ہیں!

    یہ کمنٹ ان ڈائریکٹلی راحیل بھائی کے لیے تھا۔ :) بہر حال معذرت، آپ کو برا لگا۔
  6. محمد تابش صدیقی

    اردو شعرخوانی کا ایک چینل - آرا مطلوب ہیں!

    اِس کا ایک ہی مطلب ہے اور وہ بھی پنجابی میں. ہن آرام ای
  7. محمد تابش صدیقی

    داغ غزل: دم نہیں، دل نہیں، دماغ نہیں

    اب دیکھیں، اب درست بھی ہے اور واضح بھی. :)
  8. محمد تابش صدیقی

    داغ غزل: دم نہیں، دل نہیں، دماغ نہیں

    درست کر دیتا ہوں۔ جہاں سے ٹائپ کیا، وہاں نہیں ہے۔ کیونکہ دیگر اضافتیں بھی نہیں تھیں، تو یہاں بھی مجھے مغالطہ ہوا۔ تصحیح کا شکریہ۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    داغ غزل: دم نہیں، دل نہیں، دماغ نہیں

    دم نہیں، دل نہیں، دماغ نہیں کوئی دیکھے تو اب وہ داغ نہیں گر قناعت نہیں ہے انساں کو کبھی حاصل اسے فراغ نہیں ایسے ویرانے میں وہ کیوں آئیں خانۂ دل ہے خانہ، باغ نہیں بات کرنی تو بار ہے تم کو بات سننے کا بھی دماغ نہیں تھی زمانے میں روشنی جس کی ہائے اس گھر میں اب چراغ نہیں مست کر دے نگاہ سے ساقی...
  10. محمد تابش صدیقی

    چاکلیٹ کوکونٹ کیک

    بہت خوب بہن۔ اب ڈرتے ڈرتے ترکیب بیگم کے حضور پیش کرتا ہوں۔
  11. محمد تابش صدیقی

    بے طلب جو ملا ، ملا مجھ کو - بے غرض جو دیا ، دیا تو نے - داغؔ

    بے طلب جو ملا ، ملا مجھ کو - بے غرض جو دیا ، دیا تو نے - داغؔ
  12. محمد تابش صدیقی

    داغ سبق ایسا پڑھا دیا تو نے

    خوب انتخاب مکمل غزل: سبق ایسا پڑھا دیا تو نے دل سے سب کچھ بھلا دیا تو نے ہم نکمے ہوئے زمانے کے کام ایسا سکھا دیا تو نے کچھ تعلق رہا نہ دنیا سے شغل ایسا بتا دیا تو نے کس خوشی کی خبر سنا کے مجھے غم کا پتلا بنا دیا تو نے لاکھ دینے کا ایک دینا ہے دلِ بے مدعا دیا تو نے کیا بتاؤں کہ کیا لیا میں...
  13. محمد تابش صدیقی

    میری تو زندگی کے مقاصد میں سے ہے. :)

    میری تو زندگی کے مقاصد میں سے ہے. :)
  14. محمد تابش صدیقی

    وارث شاہ کے دیس میں

    بہت خوب چوہدری صاحب۔ سیر کروانے کا شکریہ۔
  15. محمد تابش صدیقی

    دعا انکل کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے، نیک اعمال کو شرفِ قبولیت بخشے ، درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
  16. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    یعنی آج سے اگر کوئی بھی جواب دے "کچھ نہیں"، تو اسے حوالۂ پولیس کیا جائے. :P
  17. محمد تابش صدیقی

    اب اس میں کیا "قباحت" ہے؟ ;)

    اب اس میں کیا "قباحت" ہے؟ ;)
  18. محمد تابش صدیقی

    ساقیا ہم گریں، پہ مے نہ گرے - تھام ساغر کو، مت سنبھال ہمیں - اصغر گونڈوی

    ساقیا ہم گریں، پہ مے نہ گرے - تھام ساغر کو، مت سنبھال ہمیں - اصغر گونڈوی
Top