نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    نئی کاوش ،اساتذۂ کرام کی نظرِ عنایت کی التجا

    کچھ لوگوں کے نزدیک معریٰ آزاد نظم کی ہی ایک قسم ہے کہ جس میں افاعیل کی تعداد متعین ہے، مگر قافیہ سے آزاد ہے.
  2. محمد تابش صدیقی

    ذوق کو بھی شروع کیا تھا. ایک غزل ٹائپ کر کے یہاں پوسٹ بھی کی تھی. بس مسلسل کسی ایک کو پڑھنا ذرا...

    ذوق کو بھی شروع کیا تھا. ایک غزل ٹائپ کر کے یہاں پوسٹ بھی کی تھی. بس مسلسل کسی ایک کو پڑھنا ذرا بھاری پڑ جاتا ہے. وقتاً فوقتاً ذائقہ بدل دیتا ہوں. :) آتش، داغ اور مومن بھی کلیکشن میں موجود ہیں. :P
  3. محمد تابش صدیقی

    روشنی کے عوض دھواں پھیلا - شمع سے ہو گیا مکان سیاہ - ناسخؔ

    روشنی کے عوض دھواں پھیلا - شمع سے ہو گیا مکان سیاہ - ناسخؔ
  4. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد ویر میرا گھوڑی چڑھیا

    ارے واہ. نیوز آف دا ڈے. اللہ تعالیٰ محمد احمد بھائی کی نئی زندگی کو محبتوں اور خوشیوں سے بھر دے. آمین. اور شادی کے بعد بھی محفل ہر آتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے. آمین
  5. محمد تابش صدیقی

    خوش آمدید خوش آمدید

    خوش آمدید خوش آمدید
  6. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    دائرہ
  7. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

  8. محمد تابش صدیقی

    درجہ حرارت

    اب یہ صورتِ حال ہے. اور اگلے دو تین دل بادلوں کا دوبارہ چکر لگنے کا امکان کم ہے.
  9. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: پہلا ون ڈے

    پاکستانی ٹیم کی کرامات: آپ ہارتا دیکھ کر سو جائیں، یہ جیت جائیں گے. اور آپ جیتتا دیکھ کر سو جائیں تو ہار جائیں گے.
  10. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: پہلا ون ڈے

    یہ جیشِ محمد ویسٹ انڈیز بھی پہنچ گئی؟
  11. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد عجیب و غریب عنوان

    چلیں اب آپ کو سالگرہ مبارک.
  12. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: پہلا ون ڈے

    پہلی وکٹ ملی ہے عامر کو
  13. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: پہلا ون ڈے

    نرس کی اچھی خاصی نرسنگ کر دی پروفیسر نے 200 مکمل
  14. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: پہلا ون ڈے

    میں نے میچ دیکھنا شروع کیا اور کامی بھائی ناراض
  15. محمد تابش صدیقی

    تعارف آداب

    اردو محفل پر خوش آمدید
  16. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    ڈھکن کو تالا نہیں لگایا، لوگوں نے وہی اتار کر لے جانا ہے۔
  17. محمد تابش صدیقی

    تعارف چودھری مصطفی

    اردو محفل میں خوش آمدید
Top