نتائج تلاش

  1. حسان خان

    جوش متولیانِ وقفِ حسین آباد سے خطاب

    اہلِ عالم کو مبارک جوش، فانی عز و جاہ فخر کافی ہے مجھے ہم نامئ شبیر کا (شبیر حسن خان 'جوش ملیح آبادی')
  2. حسان خان

    جوش متولیانِ وقفِ حسین آباد سے خطاب

    لکھنؤ میں وقفِ حسین آباد ایک شاہی وقف ہے، جس کے غیور متولی حسین آباد اور آصف الدولہ بہار کے مقبروں میں محرم کی آٹھویں اور نویں کو بہت بڑے پیمانے پر چراغاں کا اہتمام کرتے ہیں۔ محرم! اور چراغاں!!! آٹھویں کے چراغاں کی یہ شرمناک و غلامانہ خصوصیت ہے کہ اس شب کا 'کھیل تماشا' صرف 'صاحب لوگوں' کے لیے...
  3. حسان خان

    آج کی تصویر - 1

    محمد علی جناح
  4. حسان خان

    آج کی تصویر - 1

    بابائے قوم قائدِ اعظم محمد علی جناح مسلم لیگ ویمنز گارڈ کے ہمراہ
  5. حسان خان

    تعارف ملیحہ ریاض کا تعارف

    خوش آمدید ملیحہ صاحبہ۔
  6. حسان خان

    اردو کی خدمت اسلام کی خدمت

    ابھی تک تو آپ اسے دنیا کی چوتھی سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان ثابت کرنے پر مصر تھے، اب ایک دم سے یہ روگردانی کیسی؟ :D
  7. حسان خان

    اردو کی خدمت اسلام کی خدمت

    60 ملین یعنی چھ کروڑ :)
  8. حسان خان

    جوش اعترافِ عجز

    لوگ کہتے ہیں کہ میں ہوں شاعرِ جادو بیاں صدرِ معنیٰ، داورِ الفاظ، امیرِ شاعراں اور خود میرا بھی کل تک، خیر سے، تھا یہ خیال شاعری کے فن میں ہوں منجملۂ اہلِ کمال لیکن اب آئی ہے جب اک گونہ مجھ میں پختگی ذہن کے آئینے پر کانپا ہے عکسِ آگہی آسماں جاگا ہے سر میں اور سینے میں زمیں اب مجھے محسوس...
  9. حسان خان

    جوش نظامِ نو

    کھیل، ہاں اے نوعِ انساں، ان سیہ راتوں سے کھیل آج اگر تو ظلمتوں میں پا بہ جولاں ہے تو کیا مسکرانے کے لیے بے چین ہے صبحِ وطن اور چندے ظلمتِ شامِ غریباں ہے تو کیا چل چکی ہے پیشوائی کو نسیمِ باغِ مصر آج یوسف مبتلائے چاہِ کنعاں ہے تو کیا اب کھلا ہی چاہتا ہے پرچمِ بادِ مراد آج ہستی کا سفینہ وقفِ...
  10. حسان خان

    اردو کی خدمت اسلام کی خدمت

    سندھ کے گاؤں میں بھی مرد حضرات بول چال کی اردو سمجھ سکتے ہیں، لیکن ٹھیک سے بولنے پر قادر نہیں۔
  11. حسان خان

    اردو کی خدمت اسلام کی خدمت

    اُن کی بات میں بھی وزن ہے ذیشان بھائی۔ عربی کے بعد سب سے بڑا اسلامی مواد واقعی اردو میں موجود ہے۔ مقرر نے بھی اسی کو بنیاد بنا کر کہنے کی کوشش کی ہے کہ اردو کی خدمت سے ضمناً اسلام کی خدمت بھی ہو جاتی ہے۔
  12. حسان خان

    اردو کی خدمت اسلام کی خدمت

    اردو دنیا کی بیسویں بڑی زبان ہے جسے تقریبا بیس کروڑ لوگ استعمال کرتے ہیں ( جبکہ سات کروڑ لوگوں کی یہ مادری زبان ہے)۔ اسے چوتھی بڑی زبان جب کہا جاتا ہے تو اس کو ہندی کے ساتھ ملا کر کہا جاتا ہے۔
  13. حسان خان

    آج کی تصویر - 1

    علامہ اقبال اپنے بیٹے جاوید اقبال کے ہمراہ۔۔۔ ۱۹۲۵ عیسوی
  14. حسان خان

    کبھی یہ حال کہ دونوں میں یک دلی تھی بہت / کبھی یہ مرحلہ جیسے کہ آشنائی نہ تھی

    کبھی یہ حال کہ دونوں میں یک دلی تھی بہت / کبھی یہ مرحلہ جیسے کہ آشنائی نہ تھی
  15. حسان خان

    تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

    انا للہ وانا الیہ راجعون
  16. حسان خان

    16 دسمبر

    اے جناح! ہم شرمندہ ہیں۔۔
  17. حسان خان

    جوش منتخب رباعیات

    دل کی جانب، رجوع ہوتا ہوں میں سر تا بقدم، خضوع ہوتا ہوں میں جب مہرِ مبیں غروب ہو جاتا ہے پیمانہ بکف، طلوع ہوتا ہوں میں
  18. حسان خان

    جوش منتخب رباعیات

    دائم حرکت ہے زندگی کی دمساز لرزاں جو نشیب ہے، تو جنباں ہے فراز منزل پہ کمر نہ کھول اے بندۂ راہ منزل تو ہے اک تازہ سفر کا آغاز
  19. حسان خان

    جوش منتخب رباعیات

    لفظِ 'اقوام' میں کوئی جان نہیں اک نوع میں ہو دوئی، یہ امکان نہیں جو مشرکِ یزداں ہے وہ ناداں ہے فقظ جو مشرکِ انساں ہے وہ انسان نہیں
Top