نتائج تلاش

  1. حسان خان

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    میں تائید نہیں کر رہا، میں صرف اتنا کہہ رہا ہوں کہ اتاترک کے اقدامات سے ہماری روزی روٹی پر کوئی اثر نہیں پڑنا چاہیے۔ کیونکہ نہ ہم ترک ہیں، نہ ہی ترکی ہماری زبان ہے۔ اس کے بجائے یہ تاریخی عمارات بطور مسلمان ہماری تھیں، اس لیے ان کی مسماری پر واویلا کرنا بھی ہمیں زیب دیتا ہے۔ کوئی عمارت اگر...
  2. حسان خان

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    اگر غازی اتاترک اپنی زبان کا رسم الخط تبدیل کر دے (جو اُس کی اپنی قوم کی ہے، آپ کی نہیں) تو آپ کو تکلیف ہو رہی ہے۔ اور اگر سعودیہ اُس تاریخی ورثے پر بلڈوزر چلائے جو سعودیوں کا نہیں، بلکہ مسلمانوں کا ہے تو اس کے جواز میں آپ حدیثیں پیش کر رہی ہیںِ۔
  3. حسان خان

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    بصد احترام۔۔ میں اس موضوع پر اب مزید کچھ کہنا بے مصرف سمجھتا ہوں۔ کیونکہ اس بارے میں جو میرے خیالات ہیں ان کا اظہار میں پیچھے کئی بار کر چکا ہوں۔ اب انہیں پھر سے دوہرانے کا کوئی فائدہ نہیں۔
  4. حسان خان

    کراچی بین الاقوامی کتب میلہ 2012ء منعقدہ ایکسپو سنٹر کراچی اور ہماری خریداری

    میرے ایک دوست نے وہاں سے Teach Yourself French خریدی ہے۔ ویسے مجھے یہاں کتب میلے میں لسانیات پر کتابیں نہیں نظر آئیں۔
  5. حسان خان

    جوش بلند بینی

    کہاں تصورِ پستی بلند بینوں کو ہم آسمان سے لاتے نہیں زمینوں کو یہاں میرے خیال سے شاید لاتے کے بجائے آتے ہوگا۔ میرے پاس کتاب میں لاتے ہی درج ہے۔ ہمیں ڈرائے گا کیا خاک بحرِ طوفاں خیز کہ ہم نے سیل بنایا ہے خود سفینوں کو کسی کے در پہ جھکاتے نہیں جو سر اپنا انہیں یہ حق ہے چلیں تان کر وہ سینوں کو...
  6. حسان خان

    کراچی بین الاقوامی کتب میلہ 2012ء منعقدہ ایکسپو سنٹر کراچی اور ہماری خریداری

    بہت خوب خلیل صاحب :) میں اس میلے سے یہ کتابیں لے کر آیا ہوں: فرنود - جون ایلیا (جون ایلیا کے انشائیے اور مضامین) ماضی کے مزار - سبطِ حسن اٹیلہ - اسلم راہی (چھٹی صدی کے ایک تاریخی کردار پر ناول) دیوانِ رایج سیالکوٹی (اٹھارویں صدی کے پاکستانی فارسی گو شاعر کا دیوان) انتخابِ خطوطِ غالب (اردو...
  7. حسان خان

    جوش بے چارگی

    خموشی کا سماں ہے اور میں ہوں دیارِ خفتگاں ہے اور میں ہوں کبھی خود کو بھی انساں کاش سمجھے یہ سعیِ رائگاں ہے اور میں ہوں کہوں کس سے کہ اس جمہوریت میں ہجومِ خسرواں ہے اور میں ہوں پڑا ہوں اک طرف دھونی رمائے عتابِ رہرواں ہے اور میں ہوں کہاں ہے ہمزباں اللہ جانے فقط میری زباں ہے اور میں ہوں...
  8. حسان خان

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    حافظ شیرازی علیہ الرحمہ کی شاعری، خطاطی کے روپ میں؛
  9. حسان خان

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    بس کی بات اس لیے نہیں، کہ میں خطاطی کے فن کی الف بے سے بھی واقف نہیں ہوں۔ یہ فن پارہ مجھے یونہی نیٹ گردی کے دوران ایک ویب سائٹ پر مل گیا تھا۔
  10. حسان خان

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    نہیں جناب، یہ میرے بس کی بات نہیں۔ :)
  11. حسان خان

    تعارف التباس: مختصر تعارف

    خوش آمدید التباس صاحب۔ :)
Top