نتائج تلاش

  1. حسان خان

    یہ لاہور والے

    اس میں مزاح کہاں ہے؟ :)
  2. حسان خان

    فارسی شاعری می رقصم - شیخ عثمان مروَندی معروف بہ لال شہباز قلندر کی غزل

    مجھے ایک ایرانی بلاگ پر اس غزل کے کچھ مزید اشعار ملے ہیں۔ پر ان کی صحت کے بارے میں بھی حتماً کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ ز عشق دوست هر ساعت درون نار می‌رقصم گهی بر خاک می‌غلطم گهی بر خار می‌رقصم شدم بدنام در عشقش، بيا ای پارسا اكنون نمي ترسم ز رسوایی، به هر بازار می‌رقصم بیا ای مطرب مجلس سماع و...
  3. حسان خان

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    بھائی کراچی کی سڑکوں پر تو جگہ جگہ بنگالی باباؤں کے اشتہار لکھے پائے جاتے ہیں۔:)
  4. حسان خان

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید :)
  5. حسان خان

    پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کو زہر پلا دیا گیا

    حضرت، میری پرمزاح کی ریٹنگ میں یہ بات بھی شامل ہے کہ میں آپ کے مافی الضمیر سے متفق ہوں۔
  6. حسان خان

    فارسی شاعری می رقصم - شیخ عثمان مروَندی معروف بہ لال شہباز قلندر کی غزل

    طارق شاہ صاحب، آپ نے اردو میں بہت اعلیٰ منظوم ترجمہ کیا ہے۔ شکریہ محمد وارث صاحب، اس غزل کو شیئر کرنے کے لیے۔
  7. حسان خان

    تو مری جان گر نہیں آتی - سید محمد اثر

    تو مری جان گر نہیں آتی زیست ہوتی نظر نہیں آتی دلربائی و دلبری تجکو گو کہ آتی ہے پر نہیں آتی حالِ دل مثلِ شمع روشن ہے گو مجھے بات کر نہیں آتی ہر دم آتی ہے گرچہ آہ پر آہ پر کوئی کارگر نہیں آتی کیا کہوں آہ میں کسو کے حضور نیند کس بات پر نہیں آتی نہیں معلوم دل پہ کیا گزری ان دنوں کچھ خبر...
  8. حسان خان

    واعظ کسے دماغ جواب و سوال کا - سید محمد 'اثر'

    واعظ کسے دماغ جواب و سوال کا یاں حال سے فراغ کہاں قیل و قال کا ہرچند ممکن اب نہیں ہونا وصال کا پر مجکو نت یہی ہے تصور محال کا دھوکا اگر وہ ہو چکا شاید ایدھر کو آئے عرصہ کہاں رہا ہے اب اس احتمال کا حالت تباہ سن کے وہ ہوتا ہے اور خوش قاصد نہ کیجو ذکر تو وہاں میرے حال کا تصویر تیری آنکھوں...
  9. حسان خان

    مجاز خانہ بدوش

    بستی سے تھوڑی دور چٹانوں کے درمیاں ٹھہرا ہوا ہے خانہ بدوشوں کا کارواں ان کی کہیں زمین نہ ان کا کہیں مکاں پھرتے ہیں یونہی شام و سحر زیرِ آسماں دھوپ اور ابر و باد کے مارے ہوئے غریب یہ لوگ وہ ہیں جن کو غلامی نہیں نصیب اس کارواں میں طفل بھی ہیں نوجواں بھی ہیں بوڑھے بھی ہیں مریض بھی ہیں ناتواں بھی...
  10. حسان خان

    پاکستان پایندہ باد!

    پاکستان پایندہ باد!
  11. حسان خان

    داغ واعظ بڑا مزا ہو اگر یوں عذاب ہو - داغ دہلوی

    واعظ بڑا مزہ ہو اگر یوں عذاب ہو دوزخ میں پاؤں، ہاتھ میں جامِ شراب ہو معشوق کا تو جرم ہو، عاشق خراب ہو کوئی کرے گناہ کسی پر عذاب ہو تو مجھ پر شیفتہ ہو، مجھے اجتناب ہو یہ انقلاب ہو تو بڑا انقلاب ہو دنیا میں کیا دھرا ہے قیامت میں لطف ہو میرا جواب ہو نہ تمہارا جواب ہو ساقی ہمارے جام میں کیوں...
  12. حسان خان

    آج کی تصویر - 1

    متلتن،سوات، پاکستان
  13. حسان خان

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    سید عمادالدین نسیمی (وفات ۱۴۱۷ عیسوی) کی ایک آذربائیجانی غزل: سارے عربی/فارسی الفاظ سرخ رنگ میں ہیں۔ میں علمِ عروض سے تو ناواقف ہوں، لیکن گمانِ غالب ہے کہ اس غزل کی بحر فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن ہے۔ ماهِ تاباندیر اوزون، أی آفتابِ خاوری طلعتیندن منفعلدیر شمس و ماه و مشتری زهره‌دیر آلنین،...
  14. حسان خان

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    جی۔ کلاسیکی ترکی اور آذربائیجانی زبانیں فارسی کے بے حد قریب ہیں، کیونکہ ان پر فارسی نے بہت گہرا اثر ڈالا تھا۔ یہی فارسی کا تعلق ترکی کو بالواسطہ اردو سے جوڑتا ہے۔ اور آپ نے بالکل ٹھیک فرمایا کہ یہ کمال کا ہی کمال ہے کہ اس نے ترکی میں چیڑ پھاڑ کر کے ترک قوم کو اپنے مشرقی ورثے سے محروم کر دیا۔ اب...
  15. حسان خان

    فن لینڈ کو یوم آزادی مبارک ہو

    فنش لسانیاتی حلقوں میں مشکل ترین زبان کے طور پر مشہور ہے۔ :) اس لیے داد دینا تو بنتا ہی ہے۔ :notworthy:
  16. حسان خان

    فن لینڈ کو یوم آزادی مبارک ہو

    ایک سوال کا جواب دیتے جائیے۔ آپ نے فنش جیسی مشکل ترین زبان سیکھ کیسے لی؟ :)
Top