نتائج تلاش

  1. حسان خان

    آج کی تصویر - 1

  2. حسان خان

    قمر جلالوی آمد ہے ابنِ حیدرِ گردوں وقار کی (مرثیہ)

    آمد ہے ابنِ حیدرِ گردوں وقار کی رفتار ہے وہی شہِ دلدل سوار کی ہیبت سے کانپتی ہے زمیں کارزار کی اک شورِ الاماں ہے صدا آبشار کی پانی جو نہر کا نگہِ صف شکن میں ہے موجوں کا ہے یہ حال کہ رعشہ بدن میں ہے میداں میں دور دور کھڑے ہیں جفا پرست بگڑا ہوا ہے شام کے لشکر کا بندوبست جو تھے بلند حوصلہ وہ ہو...
  3. حسان خان

    فراز کون سا نام تجھے دوں؟

    یوں بھی گزری ہے کہ جب درد میں ڈوبی ہوئی شام گھول دیتی ہے مری سوچ میں زہرِ ایام زرد پڑ جاتا ہے جب شہرِ نظر کا مہتاب خون ہو جاتا ہے ہر ساعتِ بیدار کا خواب ایسے لمحوں میں عجب لطفِ دل آرام کے ساتھ مہرباں ہاتھ ترے ریشم و بلّور سے ہاتھ اپنے شانوں پہ مرے سر کو جھکا دیتے ہیں جس طرح ساحلِ امید سے بے بس...
  4. حسان خان

    16 دسمبر

    مشرقی محاذ پر لڑنے والی فوج کو برا کہنے والے ذرا ایک نظر شرمیلا بوس کے اس مضمون پر بھی ڈالیں: http://www.dailytimes.com.pk/default.asp?page=story_24-11-2003_pg3_5
  5. حسان خان

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    اگر کبھی کوئی مسئلہ ہو تو عامل خرم بنگالی سے بھی رجوع کیا جا سکتا ہے۔ خیر سے یہ 21ویں صدی کے عامل ہیں، اس لیے انہوں نے اپنی ای میل آئی ڈی بھی بنائی ہوئی ہے۔
  6. حسان خان

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    یہی لگتا ہے۔ ورنہ آتش بنگالی بھی کوئی نام ہے بھلا۔
  7. حسان خان

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    بھائی میں کالے علم کا کیا کروں گا؟ ابھی تک تو کوئی محبوب بھی نہیں جسے اپنے قدموں پر گرانے کی ضرورت پیش آئی ہو۔ :)
  8. حسان خان

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    مجھے تو اسی میں شک ہوتا ہے کہ یہ کوئی حقیقی شخص بھی ہے یا صرف دیواروں تک محدود کوئی نام۔ :)
  9. حسان خان

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    آپ پر تو یہ جادو کسی نے نہیں کیا نا؟ :D
  10. حسان خان

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    یہ تصویر میں نے پچھلے سال کھینچی تھی۔۔ پیچھے 'موہن داس' کا اشتہار دیکھا جا سکتا ہے:
  11. حسان خان

    کراچی بین الاقوامی کتب میلہ 2012ء منعقدہ ایکسپو سنٹر کراچی اور ہماری خریداری

    ایک بھارتی ناشر (وِشو پرکاشک نام تھا شاید) کا سٹال وہاں دکھا تو، مگر کتابیں موجود نہیں تھیں۔ :) وہ لوگ ایسے ہی بیٹھے چائے پی رہے تھے۔
  12. حسان خان

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    مجھے بھی حیرت ہے کہ کالا جادو کرنے والے یہ اشتہاری بابا بنگالی اور ہندو نام والے ہی کیوں ہوتے ہیں۔ سریش کمار، موہن داس، جنید بنگالی، آتش بنگالی، جے کمار وغیرہ کے اشتہارات یہاں کراچی میں جگہ جگہ سڑکوں پر نظر آتے ہیں۔
  13. حسان خان

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    میرے خیال سے 'سندرتا' کا کھال کے رنگ سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ :) اپنے سابق نسل پرست فرنگی آقاؤں کا چشمہ ہم کب اپنی آنکھوں سے اتاریں گے؟
  14. حسان خان

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    ان کی اسلامی تعلیمات کی میرے نزدیک کیا حیثیت؟ مذہبی تعلیمات کو بھی اسی وقت تک تحمل کیا جا سکتا ہے جب تک وہ کسی دوسرے کو یا معاشرے کو نقصان نہ پہنچا رہی ہوں۔ سعودی اپنی مذہبی تعلیمات کے نام پر مجھ سے وابستہ عمارات تباہ کر دیں تو میں کیوں آواز نہ اٹھاؤں؟ اگر ایسا ہے تو یہاں مسلمان بابری مسجد کے...
  15. حسان خان

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    محترمہ، آپ میری بات چھوڑیے۔ بس اتنا سمجھ لیجیے کہ میں مسلمان ہوں (چاہے ایمان رکھتا ہوں یا نہیں)۔ رہی بات ملحد کی، تو اسے تاریخی عمارات سے اس لیے دلچسپی ہوتی ہے کیونکہ وہ اس کے اسلاف کی تاریخی نشانیاں ہوتی ہیں۔ اس لیے ملحد کا بھی اتنا ہی حق ہے کہ ان اسلام کی تاریخی عمارات کے انہدام پر شور مچائے...
  16. حسان خان

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    کچھ ملحد ہمارے جیسے بھی ہوتے ہیں جو اپنے تمامتر الحاد کے باوجود خود کو مسلمان کہلوانا پسند کرتے ہیں۔ :) ایک یہ بھی فلیور ہے۔ :) میرے مسلمانی الحاد کا فلیور چونکہ علیحدہ ہے۔ اسی لیے درد اٹھ رہا ہے۔
  17. حسان خان

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    تاریخی عمارتوں میں یہ مستند کتبِ حدیث کہاں سے آ گئیں؟ ان حدیثوں میں تو ہمارے بابا جی قائدِ اعظم کے مزار کا جواز بھی نہیں ملے گا۔
  18. حسان خان

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    "خالص دینِ اسلام" ایسا خوبصورت خواب ہے جس کی کوئی حقیقت نہیں۔ مذہب بھی ایک نظریہ ہے۔ اور نظرہات میں کسی خالص شکل پر متفق ہونا محال ہے۔ ہر کوئی نظریے کی اپنے لحاظ سے تعبیر و تشریح کرتا ہے۔ ایسے میں میں اختلافی فرقے بننا تو ناگزیر بات ہے۔
  19. حسان خان

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    بقول کسے: ایسا لگتا ہے جیسے اسلام پاکستان میں ہی ۱۹۴۷ کو نازل ہوا تھا۔ :)
Top