نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    شمشاد بھائی کو پہلے ہی یقین ہے !
  2. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ اور بھابھی کیسی ہیں ؟
  3. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    السلام علیکم ، امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے ۔
  4. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    بلا شبہ ۔۔۔ متفق !
  5. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    آئیڈیا ۔ ۔ ۔ مقدس اگر آپ کو لکھنے سے دلچسپی ہو تو جب آپ بابا کے کمرے میں جائیں تو کچھ دیر وہاں رکیں بیٹھیں اور جتنے منٹس وہاں بیٹھیں تو بچپن سے لے کر بڑے ہونے تک بابا کی باتیں اور ان کے ساتھ گذرا اپنا بچپن اور سب وقت ، ان کی باتیں جو آپ کو یاد ہوں لکھا کریں ۔ تھوڑا تھوڑا سا روزانہ یا جب بھی دل...
  6. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    میں ٹھیک ہوں ، اس وقت تو آپ سب سے بات ہو رہی ہے اور چائے پی رہی ہوں ۔ آنکھیں نیند سے بند ہوئی جا رہی ہیں ۔
  7. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    میں تو سرٹیفائیڈ معصوم ہوں ۔
  8. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    مقدس روزانہ صبح کا آغاز اس سوچ سے کیا کریں کہ آپ بابا کو جیسے کوئی اچھا سا تحفہ بھیجیں گی ۔ اور یقینا ہر نئے دن کوئی ایسا خیال آپ کے ذہن میں آئے گا کہ وہ تحفہ کیا ہو سکتا ہے ، جیسے آپ کسی اداس بچے ، بوڑھے یا کسی بھی فرد کو مسکرا کر دیکھتی ہوں گی یا اس کا حال احوال سنتی ہوں گی تو یہ ایسے ہی ہے...
  9. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    بہت اچھا کرتی ہیں مقدس ، ہمیں یقین ہے کہ اللہ تعالٰی آپ کو بہت ہمت اور حوصلہ اور مضبوطی عطا فرمائے گا ۔ اور ہماری دعا ہے کہ آپ کو زندگی میں بے پناہ آسانیاں ملیں ، آمین ۔
  10. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    او گاڈ ، آپ کی جلد میں تو متعدد پیوند لگ چکے ہوں گے پھر :happy: آپ شاعری کریں تو اپنا تخلص "مجروح" رکھ سکتے ہیں :happy: اچھا ہے کہ آپ سخت جان ہیں ۔ مجھے تو ہلکا سا کت لگ جائے تو دنیا ختم ہوتی دکھائی دیتی ہے ۔ بہر حال اپنا خیال رکھیں بہت ۔
  11. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    اپنا خیال رکھ رہی ہیں ناں ، امی اور سب لوگ خیریت سے ہیں ؟
  12. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    میں یہیں ہوں مقدس ۔ آپ کہاں ہیں اس وقت ، گھر میں یا آفس ؟
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    آج ساری کمپنی کو ایک شادی میں جانا ہے سو میں ان کے جاتے ہی سو جانا ہے :happy: پھر صبح انشآللہ چار ورنہ پانچ بجے اٹھ جاؤں گی تو پرانی روٹین پر واپسی ہو جائے گی ۔
  14. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    جی سعود بھائی کچھ ایسا ہی ہو گیا ہے :blushing: یہ بھتیجا کمپنی اتنی دیر تک جاگتی رہتی ہے اور پھر شور و ہنگامہ فل والیوم پہ تو مجھے پھر رات کو جلدی سونے کی سزا یوں ملتی ہے کہ آدھی رات کو یہ سب سو جاتے ہیں اور میری نیند ان کے ایڈونچرز کے نتیجے میں ہوا ہو جاتی ہے۔
  15. سیدہ شگفتہ

    اردو محفل کا سکول (5)

    جو بات کسی کو مدد دینے میں ہے وہ لینے میں نہیں۔ (خیال : حافظ شیرازی)
  16. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    سعود بھائی جب زخم لگا تو اس وقت تکلیف کیسے برداشت کی ۔ بہت زیادہ تکلیف ہوئی ہو گی ۔
  17. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    میں ٹھیک ہوں سعود بھائی ، اللہ کا شکر ۔ کافی دنوں سے سونے جاگنے کی روٹین ڈسٹرب ہو گئی ہے آج اسے درست کرنے کی کوشش میں نہیں سوئی ابھی تک ورنہ یہ ہو رہا ہے کہ دوپہر سونے میں گزر رہی ہے اور پھر رات دیر تک جاگنا ہو رہا ہے ۔
  18. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    السلام علیکم ، کیا حال ہیں مقدس ؟ سعود بھائی ، خیریت سے ہیں ؟ زخم بہتر ہوا کچھ ؟
  19. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  20. سیدہ شگفتہ

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    سعود بھائی ، ایک اسکین کیٹلاگ ترتیب دینا ہے ۔ اس کیٹلاگ میں لائبریری کے ہر زمرہ اور ذیلی زمرہ سے متعلق عنوانات شامل ہوں گے ۔ یہ تمام عنوانات ان تمام اسکین متون کا احاطہ کریں گے جو ہم کتب اسکین کر رہے ہیں ، کر چکے ہیں اور یا جو انٹرنیٹ یا کسی دیگر ذریعہ سے حاصل شدہ اسکین ہوں ۔ یہ تمام اسکین پراسس...
Top