عائشہ ، کسی ایک طرح سے نہیں ہوتا زیادہ تر تو روٹی اور املیٹ یا آلو (اگر خاگینہ ہو تو بہت پسند ہے) یا کوئی سالن (اگر میری پسند کا ہو) یا کچھ اور آپشن بھی ہو سکتا ہے کبھی کچھ کبھی کچھ ، بریانی اگر گزشتہ شب کی موجود ہو تو پھر صرف بریانی ہی لے لیتی ہوں ۔ کبھی دلیہ اچھا لگتا ہے ۔ چھٹی والے دن حلوہ...