مطلع کرنے کے لیے شکریہ سعود بھائی ۔ میں ابھی صبح کے دو گھنٹے خاص طور پر اسی کام کے لیے رکھے تھے۔ بہت سارے اسکین جمع ہو چکے ہیں۔ یہ بتائیں کہ دوبارہ پھر کب اپلوڈ کرنا ہے؟ یہاں بجلی کی آنیوں جانیوں اور وولٹیج فلکچوایشن کی وجہ سے ڈر رہتا ہے کہ کب ڈیٹا سے محروم نہ ہونا پڑ جائے ۔