نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    اللہ حافظ عائشہ ، شب بخیر
  2. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    تھینکس عائشہ ، بس کل کی بکنگ تو ہو گئ میری ۔ کسی کسی دن میں بھی چائے بنا لوں گی :happy:
  3. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    بھابھی کو شاپنگ پر جانا ہو گا یا پھر درس پر
  4. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    ارے واہ ، یہ تو بہت شاندار و ذائقہ دار چائے ہے ، ایک فرمائش پھر کل کے لیے بھی ابھی سے کر لوں :happy:
  5. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    جی شمشاد بھائی ، امی فضہ کے ہی پاس ہیں ان دنوں ۔ فضہ ہر وقت بیٹی اور بیٹا صاب کے ساتھ مصروف ، فضہ سے بات ہو گی تو بتاؤں گی اسے ۔
  6. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    جیسے "خ" سے خفیہ
  7. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    امی لاہور میں ہیں ان دنوں
  8. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    تھینکس عائشہ ، ایک کپ میرے لیے پلیز :blushing:
  9. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    فہیم آپ کے ایریا میں کیا لوڈ شیڈنگ کا وقت مقرر ہے؟
  10. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    واؤ ۔ ۔ ۔ :applause: :applause: :applause: پہلے بتانا تھا ناں تو میں آپ سے ہی چائے کی فرمائش کر لیتی :happy:
  11. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    اور مجھے امی کی یاد دلا دی آپ نے !
  12. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    فہیم یہ تو روز مرہ کا حصہ ہے ، نیا کچھ بتائیں
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    نئیں جی ، کچھ نیا نیا بتانا تھا ۔
  14. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    کس سے ڈانٹ پڑنے کا خطرہ ہے عائشہ :cool2:
  15. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    میں ابھی آنلائن رہوں گی ، ابھی باتیں اور ساتھ ساتھ کام بھی
  16. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    لے دس ۔ ۔ ۔ پڑھائی بھی کوئی نئی بات ہے کیا :happy:
  17. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    عائشہ آپ کب تک آنلائن ہیں اور باقی سب بھی ؟
  18. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    مجھے لگتا ہے کہ اس جیکٹ کا نام "خ" سے شروع ہوتا ہے !
  19. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    خیریت سے ہیں فہیم ، کیا ہو رہا ہے آج کل؟
  20. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    میں ٹھیک اور مزے میں اللہ کا شکر ۔ اس وقت ایک لمبی نیند لے کر بہت فریش ہوں اور ابھی لوڈ شیڈنگ نہ ہوئی تو باتیہں اور کام کرنا ہے ، ابو چائے پی رہے ہیں تو ابو کے کپ سے چوری کرنے کا ارادہ ہے :happy:
Top