نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
  2. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  3. سیدہ شگفتہ

    مکمل کودک کہانی : گدھے کے سینگ

    آدمی نے کہا: "کہیں گدھے بھی زعفران کھاتے ہیں؟" اس پر گدھا آدمی کو مارنے پر آمادہ ہو گیا اور اپنی بات دہرائی: ایک سینگ اوڑوں موڑوں ایک سینگ سے پتھر توڑوں آ ، رے آدمی کے بچے پہلے تیرا ہی پیٹ پھوڑوں یہ سُن کر آدمی ہنسا اور بولا: "گدھے تیرے سینگ کہاں ہیں؟ وہ تو غائب ہو گئے۔ اب تُو کیا...
  4. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    خیریت سے ہیں سعود بھائی ، کیا مصروفیت رہی آج؟
  5. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    السلام علیکم ، صبح بخیر امید اور دعا ہے کہ آج کا دن بہت اچھا گزرے سب کے لیے ۔ اس وقت ہلکی ہلکی سی روشنی پھیل چکی ہے ۔
  6. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  7. سیدہ شگفتہ

    چھٹی سالگرہ ایک کھیل چھٹی سالگرہ کے موقع پر

    مومن ریشم کی طرح نرم ہوتا ہے اور فولاد کی طرح سخت بھی ۔ ( علامہ اقبال )
  8. سیدہ شگفتہ

    چھٹی سالگرہ ایک کھیل چھٹی سالگرہ کے موقع پر

    لاجواب کر دینا اچھا ہے ، لیکن قائل کرنا اس سے بھی اچھا ہے۔ (سقراط)
  9. سیدہ شگفتہ

    مکمل کودک کہانی : گدھے کے سینگ

    تھوڑی دُور چل کر آدمی نے گدھے سے کہا: " آپ کے چار پاؤں ہیں اور میں دو پاؤں سے چلتا ہوں ، آپ کا ساتھ نہیں دے سکتا ۔ اگر آپ بُرا نہ مانیں تو میں آپ کی پیٹھ پر بیٹھ جاؤں اور راستہ بتاتا ہوا چلوں۔" گدھے نے زعفران کے لالچ میں اس کی بات مان لی اور آدمی گدھے پر سوار ہو گیا۔ ابھی دونوں کچھ ہی دور ہی...
  10. سیدہ شگفتہ

    مکمل کودک کہانی : گدھے کے سینگ

    ایک سینگ سے اوڑوں موڑوں ایک سینگ سے پتھر توڑوں آ ، رے آدمی کے بچے پہلے تیرا ہی پیٹ پھوڑوں اس آدمی نے جو یہ سنا تو بڑے اطمینان سے گدھے کو دیکھا اور بولا: "میں تو آپ کی دعوت کرنے آیا ہوں اور آپ میرا پیٹ پھوڑنا چاہتے ہیں ۔ یہ کیسی اُلٹی بات ہے؟" گدھے نے کہا: "میری دعوت کس چیز کی؟ میرے...
  11. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  12. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    بقیہ پیغامات کے جواب بعد میں ، اللہ حافظ
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    چلیں جی اب یہاں تاریکی چھا جانے کا غیر شرعی وقت ہوا چاہتا ہے ۔ دیگر متاثرین لوڈ شیڈنگ اپنے اپنے مقامی اوقات کے مطابق لوڈشیڈنگ و تاریکی سے لطف اندوز ہوں ۔
  14. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    اسکینر جیسی بھی یقیننا ہو جائے گی کسی دن ۔ میرا یہ اسکینر اس درجہ ناہنجار ہے کہ اس کی ایک ہجو باآسانی لکھی جاسکتی ہے ۔
  15. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    ایک میٹنگ بلائی جائے ، تجاویز فائنل کی جائیں ۔ ویسے ہم لوگ تو رہتے ہی ہنگامہ پرور شہر میں ہیں ۔ ۔ ۔ خود کش حملہ چلے گا :tongue:
  16. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    تجویز تو اچھی ہے بہت سعود بھائی ، کچھ کرنا چاہیے ۔ ۔ ۔ ورنہ میری شکل تو کتابیں اسکین کرتے کتاب جیسی ہی ہو جانی ہے !
  17. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    شمشاد بھائی ، جانے سے پہلے کوئی اچھی سی نصیحت پلیز ! اور آتے ہوئے کوئی اچھی سی کتاب بھی پلیز
  18. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    یہ ناعمہ اور عائشہ کے لیے بھی محفوظ کیا جاتا ہے ۔
  19. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    :happy: :happy:
Top