نتائج تلاش

  1. مغزل

    دنیا کی سب سے بدترین قوم ( ایک انوکھی ویب سائٹ ) تعارف

    عدا لت کیا قیامت تک چلے گی مجھے جلدی سزا دو تھک گیا میں
  2. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    ہنوز دلّی دور است۔۔۔۔
  3. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    رات مبہم سی بات ہونی تھی اکھیوں اکھیوں میں گھات ہونی تھی
  4. مغزل

    شہر ہنر میں‌کون سے فن کار ہم ہوئے۔۔۔۔۔سہیل غازی پوری

    سہیل غازی صاحب کا بیشتر کلام نیٹ پر موجود ہے میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کروں گا خاور صاحب بہت بہت شکریہ۔۔۔
  5. مغزل

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    ساب ہک نواں ککڑ ہتھ لگیا اے ؟ اندر لے آواں؟
  6. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    رہنے دیجئے اس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں۔
  7. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    ذکر اس پری وش کا اور غلطی کو غلطہ لکھ دیا
  8. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    دادی اماں بھی غلطہ فرماگئیں۔۔۔
  9. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    حلوہ کھا یا تھا میں نے ۔۔ یہاں تو جیم بھی کھالی گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب کہیئے۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    جو ان آنکھوں سے رواں ہیں اشک ہیں جو ان اشکوں میں مکیں ہے عشق ہے توقیر تقی
  11. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    تو اور کیا ۔۔۔ ویسے میں باتیں بگھارتا ہوں ۔۔۔ دو چار لفظ کہہ کے میں خاموش ہوگیا وہ مسکرا کے بولے بہت بولتے ہو تم
  12. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    ایک ہی فن تو ہم نے سیکھا ہے جس سے ملنا اسے خفا کرنا جون ایلیا
  13. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    آج کی تازہ خبر ۔۔۔۔۔۔۔ جیہ صاحبہ واپس آگئیں ہیں۔۔۔ ہپ ہپ ہررااااااااااا
  14. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    یہ کیا ہوگیا باقی پوسٹس کہاں چلی گئیں۔۔ ؟
  15. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    وہ اپنا پتا دے کے پریشان ہے بہت کیا اس کا ٹھکانہ بھی مرے گھر کی طرح ہے
  16. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    کیا میری طرح خانما برباد ہو تم بھی ؟ کیا بات ہے تم گھر کا پتا کیوں نہیں دیتے ؟ مقبول نقش
  17. مغزل

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    مک مکا ہو سکتا ہے ۔۔ پیکیج کیوں نہیں ؟ شاباش ہے آپ پر ۔۔ بلکہ آفرین ہے ۔۔
  18. مغزل

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    ا ع صاحب کیا کہنے واہ ۔۔۔ آپ کی یہ ادا بھا گئی ہمیں۔۔ کیا کہنے ہیں۔۔
  19. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    طوطا مینا کی کہانی پڑھتے ہوئے یاد آیا کہ حکیم محمد سعید شہید صاحب نے ت سے توتا لکھا ہے۔۔۔(سند نہیں‌مل رہی کوئی مدد۔۔۔)
  20. مغزل

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    وگرنہ کوئی پیکیج ہی لے آئیں۔۔
Top