نتائج تلاش

  1. مغزل

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    ہمممم میں بھی یہی سوچ رہا تھا ۔۔ کہ اسی تھریڈ میں کسی مراسلے میں ، میں راجا صاحب کو لکھا تھا کہ " کاتا اور لے دوڑی " سے گریز کریں۔۔ مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    مرا مرنا تمھارے واسطے مرنا سہی لوگو مگر سچ یہ ہے میں آب و ہوا تبدیل کرتا ہوں ناچیز (م۔م۔مغل)
  3. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    جیہ جی۔۔ کارِ دنیامیں جنہیں کوئی کمی لگتی تھی میں وہ آنکھیں تری دیوار پہ رکھ آیا ہوں جاذب ضیائی
  4. مغزل

    انٹرویو محسن حجازی

    زہین جی ذہین ہونا بڑی بات ہے کیا‌ ؟
  5. مغزل

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    یار تسی وی ایویں پسوڑی پا رکھی اے۔۔۔
  6. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    غیر کی باتوں کو سن کر آپ کا دیکھا جمال کان کافر ہوگئے آنکھیں مسلماں ہوگئیں نوید غزالی (میرے استاد بھائی)
  7. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    زباں کو اذنِ گویائی ، نہ کچھ دل کی پزیرائی یہی آدابِ محفل ہیں تو محفل کو سلام اپنا
  8. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    نیند کی ناؤ میں کہاں نہ گئے رات دریا رہے رواں کیا کیا لیاقت علی عاصم
  9. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    وہ آئے بزم میں اتنا تو برق نے دیکھا پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی (مہاراجہ برق لکھنوی ثم رامپوری)
  10. مغزل

    ڈاکٹر قدیر پر پابندی میں نرمی

    یہ لوگ اس سے Nro کے تحت بے خوفی کے عذاب میں مبتلا ہیں۔۔۔
  11. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    پرکھنا مت پرکھنے میں‌کوئی اپنا نہیں رہتا کسی بھی آئینے میں دیر تک چہرہ نہیں رہتا بڑے لوگوں سے ملنے میں ہمیشہ فاصلہ رکھنا جہاں دریا سمندر سے ملا ، دریا نہیں رہتا
  12. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    طلب و رسد کا معاملہ نہ ہو تو ۔۔۔ ویسے میرے خیال میں تو ممکن ہے
  13. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    اب کسی اور علامت کے تجسس میں ہے جنوں ہوگیا عام بہت ، چاک گریباں ہونا نصیر کوٹی
  14. مغزل

    القلم اردو خطوط ﴿فونٹس﴾

    ضرور شاکر صاحب ۔۔ میں روانہ کردوں گا۔۔
  15. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    احمد میاں خدا کیلئے کچھ نہ کچھ کہو مصرع نہیں تو نہ سہی ، پرسہ ہی دیتے جاؤ
  16. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    وہ چھپکلی عظیم سہی ، اس قدر نہ تھی جتنا سخنوروں نے ہے اس کو بنا دیا
  17. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    اک چھپکلی پہ اتنے قصیدے ، خدا پناہ وہ کس قدر عظیم تھی، کل رات جو مری
  18. مغزل

    چیرمین سی بی آر کا رقص!

    ارحم یقینا آپ کا یہ کہنابھی بجا ہے۔۔۔۔ لیکن یہ نقلِ کفر ، کفر نہ باشد والا معاملہ ہے۔ ہم مجبور ہیں کہ ہمارے پاس ایسی ناشائستگی کو بیان کرنے کیلئے شائستہ الفاظ موجود نہیں۔۔ رہی بات عام آدمی کی تو ۔۔۔ ہمیں اس معاملے میں قطعا لیت ولعل سے کام نہیں لینا چاہیئے کیوں "روشن خیالوں" نے گھر گھر...
  19. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    فکرِ معاش، شاعری ، اس پر تمھاری یاد اک تو سزا سی زندگی ، اس پر تمھاری یاد دو کام ایک ساتھ بھلا کس طرح کروں دن بھر کسی کی نوکری ، اس پر تمھاری یاد قیصر وجدی (شاگرد جون ایلیا)
  20. مغزل

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    وہ زمانے لد گئے ۔۔ اب تو آپ ایک فون پر گھر بیٹھے منرل واٹر منگواسکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
Top