زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آج کا شعر۔۔۔۔(2)
کیا کیا خضر نے سکندر سے اب کسے راہ نما کرے ہوئی چچا
مغزل
Post #347
مئی 24، 2008
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر۔۔۔۔(2)
ریل کی سیٹی میں کیسی ہجر کی تمہید تھی اس کو رخصت کر کے گھر لوٹے تو اندازہ ہوا پروین شاکر
مغزل
Post #346
مئی 24، 2008
فورم:
پسندیدہ کلام
فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)
اجی فیصل عظیم صاحب۔۔ مزید بھی ارشاد فرمائیے۔۔۔۔
مغزل
Post #45
مئی 24، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (2)
صاحبِ تفسیر ۔۔ بھی آج یہاں تشریف لائیں ہیں۔۔ زہے نصیب۔۔زہے نصیب۔۔ امید ہے آپ تشریف لاتے رہیں گے۔۔
مغزل
Post #995
مئی 24، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (2)
زہ مڑا ۔۔ ییس کو کیتی اے " ہونٹوں سے نکلی کوٹھوں چڑھی "
مغزل
Post #957
مئی 23، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)
کیا کہنے بھئی کیا کہنے
مغزل
Post #38
مئی 23، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)
ماشا اللہ ۔ تو آپ بھی کراچی میں سکونت پزیر ہیں ؟
مغزل
Post #37
مئی 23، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آج کا شعر۔۔۔۔(2)
یہ لوگ مردہ پرستی کے فن میں ماہر ہیں یہ مجھ کو روئیں گے کل ، آج ان کو رو لوں میں خالد علیگ مرحوم
مغزل
Post #341
مئی 23، 2008
فورم:
پسندیدہ کلام
فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)
سب کی پہنچ سے دور رکھیں
مغزل
Post #33
مئی 23، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)
چینی پتّی دودھ باہم گر پک جائیں تو بنتی ہے چائے۔
مغزل
Post #31
مئی 23، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آج کا شعر۔۔۔۔(2)
پھر اس کے بعد گر گیا سونے کا بھائو بھی اک بار اس نے کان سے جھمکا اتارا تھا اختر رضا سلیمی
مغزل
Post #338
مئی 23، 2008
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر۔۔۔۔(2)
معلوم جب ہوا کہ مئے ناب ہے حرام اللہ میاں کا نام لیا اور پی گئے۔۔۔۔
مغزل
Post #337
مئی 23، 2008
فورم:
پسندیدہ کلام
فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)
کیسا ہوں مہمان محسن سے ملکر بھی میں اب تک ہوں نادان جناب ہائیکو حاضر ہے۔۔
مغزل
Post #30
مئی 23، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
''چیخوں میں دبی آواز'' اور خاورچودھری۔۔۔از۔۔پروفیسرڈ اکٹرفرمان فتح پوری(ستارہ امتیاز)
جناب سرِ تسلیم خم۔۔ میری ناچیز رائے میں ہر شخصیت اپنے عہد کے بعد کسی دوسرے عہد میں اپنے آپ کو ضرور دھراتی ہے۔ سو ۔۔ بندہ اپنی رائے پر قائم ہے۔۔۔ محبتوں کا طالب م۔م۔مغل
مغزل
Post #4
مئی 23، 2008
فورم:
مضامین
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (2)
چاچا جان بس ایک ہی قدر مشترک ہے کہ آپ نے انہیں ایک سطر میں لاکھڑا کیا ہے۔۔۔
مغزل
Post #950
مئی 23، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تنقید کی ایک مثال
اصولِ تنقید کے تحت نہیں بولنا چاہیئے۔۔۔
مغزل
Post #16
مئی 23، 2008
فورم:
آپ کی تحریریں
فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)
یہ جو ڈیڑھ مصرعوں کی ہے غزل اسے آپ سن کے ہوں کیوں پزل کہ ردیف ہی میں کمال ہے ، یہ عجیب صورتحال ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مغزل
Post #25
مئی 23، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آج کا شعر۔۔۔۔(2)
ساجن کی یادیں بھی خاور کن لمحوں میں آجاتی ہیں گوری آٹا گوند رہی تھی ، نمک ملا نا بھول گئی۔۔ خاور احمد
مغزل
Post #332
مئی 23، 2008
فورم:
پسندیدہ کلام
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (2)
ٹما ٹر لے لو ۔۔ ٹماٹر لے لو صاحب۔۔ سستے کر دیئے ہیں جناب۔۔
مغزل
Post #947
مئی 23، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (2)
تو کیا آپ کو خبر نہیں۔ ؟ واقعی خبر نہیں ۔۔ ؟ سچ کہیئے ؟ چلیئے ہم بتائے دیتے ہیں۔۔ پ کا میں نے پلائو بنا کر کھالیا تھا۔۔۔
مغزل
Post #946
مئی 23، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top