آ تجھ کو بتاتا ہوں تقدیرِ امم کیا ہے ۔۔۔۔۔۔
" آ "تجھ کو بتاتا ہوں تقدیرِ امم کیا ہے
شمشیر و سناں اوّل ، طائوس و رباب آخر
(یعنی پہلے فوجی بعد میں ۔۔۔ مجرے بازی۔۔۔)
(یہاں بہنوں کو اور بھائیوں کو لفظ مجرے پر اعتراض ہو سکتا ہے
جس کیلئے میں مجبور ہوں کہ اس سے زیادہ صحیح اور قبیح لفظ مجھے مل ہی...