نتائج تلاش

  1. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    ژ سے بھی آپ ہی لکھ سکتی ہیں۔۔ ویسے اس کا مطلب میں جانتا ہوں۔ میں بس اتنا ہی کہوں گا۔۔۔ زڑہ لیونے دے (ٹھول ٹھٹھول سے کب باز آتا ہے )
  2. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    الگ رہیں تو جدائی میں ہائے ہائے کریں جو ایک جا ہوں تو کمبخت زہر اگلنے لگیں عجیب سلگتی ہوئی لکڑیا ں ہیں رشتے دار الگ رہیں تو دھواں دیں، ملیں تو جلنے لگیں
  3. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    احمد بھیا اسے اور درست کر لیجئے یہ شعر یوں ہے : وہ ملا تو صدیوں کے بعد بھی مرے لب پہ کوئی گلہ نہ تھا اسے میری چپ نے رلا دیا جسے گفتگو میں کمال تھا
  4. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    رہنے دیں‌جی جی ۔۔۔ یہ کارِ خیر تو آپ بھی انجام دے چکی ہیں۔۔اسی صفحے پر 524 نمبر پوسٹ میں۔۔۔۔۔۔۔۔ :dontbother:
  5. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    احمد بھیا :: رات تازہ غزل کہی تھی جناب یہ نہیں یاد کہ کہا کیا تھا۔۔۔ یاد اتنا ہے بس مجھے اے دوست ایک تازہ غزل کہی تھی رات
  6. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    یہ الا ئنمنٹ (جسٹی فائے) کیسے کرتے ہیں آپ ؟؟ جناب
  7. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    اُڑ رہا ہے غبارِ تنہائی کارواں کوچ کر چکا کب کا اختر عثمان
  8. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    ڈڈو میاں پتلی تماشہ کا کردار تھا یا نہیں کون بتائے گا۔ ؟ اس کی آواز کس مشہور اداکار کی تھی۔
  9. مغزل

    میری غزل

    وضاحت کیلئے شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں بھی معذرت خواہ ہوں عدنان صاحب مجھے خبر نہ تھی کہ آپ کا اعجاز صاحب جیسی نابغہ روزگار ہستی سے مذاق کا بھی رشتہ ہے۔۔۔۔۔۔(مذاقِ سلیم تو سمجھ آتا ہے لیکن ۔۔۔ خیر سانوں کی؟ ) یہ تو واقعی مجھ سے بڑی غلطی ہوئی۔ ایک بار پھر دست بستہ معذرت خواہ ہوں۔
  10. مغزل

    میری غزل

    بہت شکریہ وارث صاحب۔
  11. مغزل

    لڑکیوں کو بوجھ کیوں سمجھا جاتا ہے؟

    عدنان بھائی صرف میں ہی نہیں سبھی احباب اس بات سے اتفاق کرتے ہیں۔ میں نے اللہ سے پہلی اولاد بیٹی ہی مانگی تھی تاکہ ہمارے خاندان میں رائج بیٹی کو بوجھ سمجھنے کی جاہلانہ سوچ پر کاری ضرب لگ سکے ۔۔ اور مالک نے مجھے اپنے محبوب رحمت اللعالمین کی آمد کے رحمت افزا مہینے ربیع الاول کی 14 تاریخ کو...
  12. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    ہہہممممم۔۔۔۔۔ ملائکہ جی وہ مجھ سے پوچھ رہا تھا بتاؤ کیسا لگا تم اگلے زخم کو چھوڑو، یہ گھاؤ کیسا لگا عجب سوال کیاآندھیوں نے پتّوں سے شجر سے ٹوٹ کے گرنا بتاؤ کیسا لگا
  13. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    تمھاری برق رفتاری بجا اے قافلہ والو مگر رفتار ِ میرِ کارواں کچھ اور کہتی ہے اتنی جلدی جلدی یہ سلسلہ دراز رہا تو لگتا ہے اس لڑی کے لیئے الگ سے فورم بنانا پڑ جائے گا۔۔۔:grin:
  14. مغزل

    میری غزل

    بری بات عدنان ۔۔ یہ مہذب لہجہ نہیں ہے کسی (خصوصاَ) بزرگ سے بات کرنے کا۔۔
  15. مغزل

    میری غزل

    نَہ [نَہ] (فارسی) -------------------------------------------------------------------------------- حرف نفی 1. نہیں، نا، مت، لاحرف انکار۔ 2. برائے تاکید۔ سر سے راہ وفا میں جو پہنچا اس سے پوچھو نہ حال منزل کا (نَ) (انور) 3. ازروئے محبت باز رکھنے کے واسطے، برائے امتناع۔ کیا...
  16. مغزل

    تعارف میں امر ہوں!

    امر صاحب۔ آداب و سلامِ مسنون سب سے پہلے تو معذرت کہ تاخیر سے حاضر ہوا۔ ’’ ہوئی تاخیر تو کچھ باعثِ تاخیر بھی ( تھی ) ‘‘ بہر کیف آپ کا مختصر سا تعارفی مراسلہ نظر نواز ہوا آگاہی اور خوشی حاصل ہوئی کہ محفل میں ایک اور ادب دوست ، شاعر اور نثر کار کا اضافہ ہوا۔ دل کی عمیق و بسیط گہرائیوں سے...
  17. مغزل

    کیا میں لائبریری کے دھاگوں پر رائے بھی نہیں دے سکتا

    بہت بہت شکریہ شگفتہ جی۔۔۔ میں بشرطِ فرصت جوابی مکتوب حاضر کردوں گا۔
  18. مغزل

    کبھی ہم بھی خوبصورت تھے۔۔۔۔۔۔۔۔ ( جب میں تین ماہ کا تھا )

    زیک صاحب اپنے تعارفی تھریڈ کا ربط عطا کر دیجئے گا کیا ؟
  19. مغزل

    کیا میں لائبریری کے دھاگوں پر رائے بھی نہیں دے سکتا

    شکریہ جی جی میں بھی لائبریری ٹیم ممبر بننا چاہتا ہوں۔۔ مگر میری اہلیت پر بصورتِ دیگر ۔۔۔ معذرت۔
Top