درویش بھائی ، مجھے سردی کا موسم نا پسند نہیں ۔ دراصل جب سے مجھے چلنے میں مشکل ہوئی ہے تو گرم موٹے اونی لباس سے ان ایزی محسوس ہوتا ہے مجھے چلنے میں ۔ موسم گرما کے لباس میں بہت آسانی ہوتی ہے ۔ اللہ کا شکر ہے کہ یہاں کا موسم بہت اچھا ہے اور بس چند دن کے لیے ہی سردیاں آتی ہیں ۔ یہاں سردیوں کے دنوں...