نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟ کیا حال ہیں ناعمہ اور ہاتھ کیسا ہے آپ کا اب ؟
  2. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  3. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    یہ تو بہت اچھا ہو گا اگر وہ یہاں آئیں ۔ یہاں فیمیل اراکین کی کمی محسوس ہوتی ہے بہت ۔ آپ انھیں رہنمائی کرتے رہیں تو وہ آسانی سے سیکھ جائیں گی ۔ اور کچھ کچھ آپ بہن کو اگر کاموں میں بھی ہیلپ کر سکیں تو کر دیا کریں تو وہ پھر کچھ وقت نکال سکیں گی شاید
  4. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    مجھے بھی بہت اچھا ڈانٹنا آتا ہے ! :) اللہ حافظ اور شب بخیر
  5. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    امین بھائی ، کیا آپ کی بہن یہاں آئیں گی فورم پر ؟
  6. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    چلیں پھر آپ مووی دیکھیں اور بتائیے گا کہ کیسی مووی ہے ۔
  7. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    جی ، اسپیشل پرائز ملا تھا ۔ فرق یہ ہے کہ یہاں ابھی جو تصویر لگی ہے یہ رس ملائی ہے اور رس گلے کے لیے اوپر شمشاد بھائی نے بتایا ہے ۔
  8. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    پڑوس میں شرارتی بچے ہوں تو مختلف النوع چیزیں بھی :)
  9. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    ضرور جائیے گا وہاں اگر اجازت ملے ۔ وہاں جانے کا ایک شارٹ کٹ بھی ہے گولائی والے زینہ سے
  10. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    عائشہ کہاں ہیں ؟ چلی گئی ہیں کیا ؟
  11. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    مجھے بہت اچھی طرح یاد رہتا ہے ، میں رس ملائی بنائی تھی کوکنگ کومپیٹیشن میں :)
  12. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    شمشاد بھائی ، نمکو پسند ہے آپ کو ؟ کراچی میں بہت اچھی نمکو ملتی ہے اور بہت ساری ورائٹیز میں ۔
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    یہ رس گلے کی بجائے رس ملائی ہے ناں ؟ یہ عائشہ اور شمشاد بھائی آپ دونوں کے لیے ! امین بھائی میرے لیے کوئی اچھی سی نصیحت لکھ دیں ۔
  14. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    کبھی وہاں زیر زمین لائبریری جانا ہوا کیا ؟
  15. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    کے یو کی (مرکزی) لائبریری جانے والے طلبہ و طالبات کی تعداد کتنی ہوتی ہے ؟
  16. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    اچھا تو اسے گاندھی گارڈن کہا جاتا تھا پہلے !
  17. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    کونسا ڈرامہ ہے ؟ اور آپ ڈرامہ دیکھتے پڑھ رہی تھیں یا پڑھتے ہوئے ڈرامہ دیکھ رہی تھیں :) کوئی اچھا ڈرامہ ہو دیکھنے لائق تو بتائیں ۔ اور ٹی وی پر کوئی اچھا پروگرام ہو تو بتائیں ۔
  18. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    جی کچھ دیر تک ہوں ۔ اس وقت میرے کمرے میں اور لوگ بھی موجود ہیں ، امی اکثر میرے ہی کمرے میں ٹی وی دیکھتی ہیں ابھی امی سو جائیں گی تو میں بھی سو جاؤں گی ۔ عائشہ آپ دیر سے کیوں آتی ہیں جلدی کیوں نہیں ؟
  19. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    اس وقت یہاں آنے کا وعدہ ۔ اور کل میں آپ کے حصے کی قلفی کی تصویر بنائی تھی :)
Top