نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    عائشہ رات کو ساڑھے نو بجے اکثر بجلی نہیں ہوتی اور یو پی ایس کم بیک اپ دے تو بند کر دیتی ہوں کمپیوٹر ۔ گیارہ بجے میں نیند میں عام طور پر تمام گھوڑے بیچ چکی ہوتی ہوں ، لیکن جن دنوں میں جاگ رہی ہوں گی تو آپ کے لیے آؤں گی آنلائن ۔
  2. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    ہاتھ میں ایک رگ دب گئی تھی تو اسے دبی ہوئی جگہ سے نکالنے کے لیے آپریٹ کرنا پڑا ۔
  3. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    آپ کس وقت سے کس وقت تک آنلائن ہوتی ہیں عائشہ رات کو ۔ اگر جاگ رہی ہوئی تو آنا ہو سکے گا ۔
  4. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    آپ خیریت سے ہیں سعود بھائی ؟ اللہ کا شکر ہے بھیا کی طبیعیت اچھی ہے ۔
  5. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    تھینکس ۔ میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔ مزید بھی خیریت ہے ، بھیا کے ہاتھ کا آپریشن ہوا ہے ، سو دل ہوتا ہے ان کے ساتھ اور گھر میں سب کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے کو ۔ اس کے علاوہ ماہ رمضان المبارک سے میری مصروفیات بہت زیادہ تھیں اور کل ان سے نجات ملی ہے ۔ تھکن کی وجہ سے میں دوپہر کو بھی سو جاتی تھی...
  6. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    کیا حال عائشہ ؟ مجھے نہیں معلوم تھا کہ آپ نے یہاں لکھا ہے اطلاع نامہ سے معلوم ہوا
  7. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
  8. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  9. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    کس مسئلہ کا پوچھا عائشہ ؟ چند منٹس اس لیے کہ ابھی لوڈ شیڈنگ اور پھر مجھے جلد ہی نیند آ جائے گی شاید ۔
  10. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    تھکن ہو جاتی ہو گی ناں ۔ آپ کی آفس ٹائمنگز کیا ہوتی ہیں ؟
  11. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    آپ ابھی آئی ہیں میں بھی چند منٹس تک ہوں ۔
  12. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    وعلیکم السلام ، کیا حال عائشہ ؟
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔ آپ کی کیا مصروفیات ہیں درویش بھائی ان دنوں ؟
  14. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    شمشاد بھائی ، اگر پی ایچ ڈی نہیں کیا اس معاملے میں تو مجھے چند ہی دنوں نظر کی عینک نہ لگوانا پڑ جائے ۔ ( یہ الگ بات ہے کہ مجھے نظر کی عینک لگانے کا بہت شوق رہا ہے! )
  15. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    السلام علیکم ، امید ہے سب خیریت سے ہوں گے ۔
  16. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  17. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    سعود بھائی تاہوما کس لحاظ سے غیر معیاری ہے ؟ مجھے فونٹس اور یا ٹائپو گرافی کے علم سے آگہی نہیں ہے ۔ تاہوما میں اردو آسانی سے پڑھی جا سکتی ہے نستعلیق کی بہ نسبت اور صفحہ آسانی سے اوپر نیچے اور دائیں بائیں اسکرول کرنا آسان ہوتا ہے ۔ نستعلیق میں صفحہ اسکرول کرتے وقت رفتار کم محسوس ہوتی ہے جیسے...
  18. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    سعود بھائی ، لائبریری سیکشن میں چیک کیجیے وہاں ایڈیٹر / پوسٹ پیج دکھائی نہیں دے رہا ۔
  19. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    کیا حال عائشہ ؟ میں ٹھیک ہوں ۔ امتحانات کیسے ہوئے اور نتیجہ مل گیا یا بعد میں آنا ہے؟
  20. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    سعود بھائی ، فورم کو تاہوما فونٹ میں کس طرح پڑھا جا سکتا ہے؟ اگر یہاں تاہوما میں پڑھنا ممکن ہے تو پھر شاید کسی تبدیلی کی ضرورت پیش نہیں آئے گی ۔
Top