جی بالکل ، آج گھر میں ہم سب اس قدر باتیں کر رہے ہیں ورنہ تو خاموشی چھائی ہوئی تھی جیسے ۔ بھتیجا کمپنی کا کہنا ہے کہ دادا ابو کے آنے پر تو شور نہیں ہوا تھا ، آج ہم سب ایسے بول رہے ہیں جیسے پچھلے دنوں بات کرنے پر پابندی رہی ہو۔
تھینکس سعود بھائی ، میرے علم میں اضافہ ہوا سائز کم کرنے اور بڑھانے...