نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    شمشاد بھائی نے تصویر کہاں لگائی ہے ؟
  2. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    چھوٹی بہن کتنی چھوٹی ہیں اور بڑی بہن کی کیا مصروفیت یا مصروفیات ہوتی ہیں ، گھر کے کام یا پڑھائی یا دونوں ؟
  3. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    آپ کی یونی میں کل جو پروگرام ہو اس کی تفصیل بتائیے گا ۔ کیا آپ کچھ پارٹیسیپیٹ کریں گے اس میں ؟
  4. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    عائشہ پڑھائی تو سارا سال ہوتی ہے ، عید تو بس دو ہی بار :)
  5. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    عائشہ ، پہلے دن تو نکلنا تقریباً ناممکن ہوتا ہے کیونکہ گھر میں مہمان آ رہے ہوتے ہیں ۔ دوسرے یا تیسرے دن بھی نکلنے میں یہاں کی ٹریفک اتنی جام ہوتی ہے کہ اس سے بہتر گھر میں بیٹھنا لگتا ہے ۔ دو سال پہلے ہم لوگ رات کو واپسی پر ڈیڑھ گھنٹہ پیک رہے ٹریفک اژدھام میں ۔ ویسے اس بار دیکھیں کیا ہوتا ہے ۔
  6. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    سعود بھائی ، وہاں پر عید کا سماں کیسا ہے ؟
  7. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    شمشاد بھائی عید کے روز آپ زیادہ مصروف ہوتے ہیں یا بھابھی؟ بھابھی کو عید مبارک !
  8. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    آپ نے بارش کا ڈراوا دیا تھا کیا ، ویسے وہ جو بارش ہوئی تھی بس اتنی ہی ہونی چاہیے :happy: شکر ہے کراچی میں سردی نہیں ہوتی ۔ آپ کی بہنیں آنلائن ہوتی ہیں ؟
  9. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    السلام علیکم ، کیا حال ناعمہ ؟ آپ کا عید ڈریس کیسا ہے ؟ اور انگلی کیسی ہے اب ؟
  10. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    کیا سب کی عید کی تیاریاں ہو گئی ہیں ؟
  11. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    میرا پنک اور فیروزی : )
  12. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    عید ڈریس کیسا ہے ؟
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    لیز چائے کے ساتھ ہیں یا بغیر چائے کے؟
  14. سیدہ شگفتہ

    آرکیڈ ٹورنامنٹ

    شمشاد بھائی ، میں پچھلی بار ایک بار کھیلا تھا تو اگلا مرحلہ آ گیا تھا مجھے لگا کہ ساری باریاں کھیلنا ضروری نہیں ۔ چلیں میں کھیل لیتی ہوں ۔
  15. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
  16. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  17. سیدہ شگفتہ

    آرکیڈ ٹورنامنٹ

    کیا چاروں باریاں کھیلنا ضروری ہیں اس مرحلہ میں ؟
  18. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    آپ کے ذمہ کیا کیا کام ہیں تیاریوں کے ؟ میں تو اپنا کمرہ پھیلایا ہوا ہے اور ساتھ میں یہاں بھی آنلائن
  19. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    و علیکم السلام ، کیسی ہیں عائشہ ؟ عید کی تیاریاں ہو گئیں ؟
Top